تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَیّا" کے متعقلہ نتائج

اَگَیّا

دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.

اَگْیا

: آگ، شعلہ؛ فاسفورس

اَگِیّا میں لانا

مطیع بنانا، زیر کرنا، دبانا

اَگْیا گھاس

ایک قسم کی گھاس جو ذائقے اور بو میں نیبو سے مشابہ ہوتی ہے

اَگّیا کاری

حکم ماننے والا، فرماں بردار، فدوی.

اَگّیا کار

حکم ماننے والا، فرماں بردار، فدوی.

اَگیا بَیتال

وہ شعلہ جو مرگھٹ یا قبرستان وغیرہ میں شب کے وقت دور سے نظر آتا ہے اور جسے عوام بھوت پریت کہتے ہیں (دراصل فاس فورس)، غول بیابانی

اَگِّیا دینا

رہبری کرنا، راستہ دکھانا، تلقین کرنا؛ فیصلہ کرنا، جھگڑا چکانا.

اَگِّیا پالْنا

(ہند) تعمیل حکم کرنا، اطاعت کرنا.

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

اَگّیِات

انجان، نامعلوم، نا تجربار کار، جاہل، سادہ، نہ سمجھا ہوا

اَگّیان

ناواقف، جاہل

اَگّیان پَن

نادانی، بے علمی، جہالت (قدیم)

اَگْیاری

پوجا کے لئے آگ روشن کر کے اس پر بخور، چاول، گھی وغیرہ ڈالنا

اَگِّیانی

بیوقوف، ناسمجھ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَیّا کے معانیدیکھیے

اَگَیّا

agayyaa•अगय्या

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَگَیّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.
  • آگ، شعلہ
  • ایک قسم کی گھاس جس کا مزہ قدرے ترشی مائل ہوتا ہے، اگیا گھاس
  • فاسفورس

Urdu meaning of agayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaan kii ek biimaarii jis se paudaa suukh jaataa hai aur chaaval jala hu.a maaluum hotaa hai
  • aag, shola
  • ek kism kii ghaas jis ka mazaa qadre turshii maa.il hotaa hai, agyaa ghaas
  • phaasphoras

English meaning of agayyaa

Noun, Feminine

  • a disease which affects the rice plant
  • fire
  • lemon-grass

अगय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धान की एक बीमारी जिससे पौधे सूख जाते हैं और चावल जला हुआ मालूम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone