تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتَہ

منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت

اُفْتا

(کشتی سازی) ناو کی بنیادی قوس نما لکڑی و ریڑھ کی ہڈی کی طرح پیندے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پوری ناو کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے.

اِفْتا

دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فیصلہ دینے کا کام ، فتویٰ دینا

ہَفْتَہ بَھر

پورا ہفتہ ، پورے سات دن نیز سات دن تک ۔

ہَفْتَہ دوسْت

وہ جو روز نیا دوست بنائے، وہ جو روز نیا دوست کرے اور کسی کی دوستی پر قائم نہ رہے، چند روزہ دوست، وقتی یار

ہَفْتَہ دوسْتی

ہفتہ دوست (رک) کا اسم کیفیت ، ہرجائی پن ، چند روزہ دوستی ۔

ہَفْتَہ وار

جو ہفتے میں ایک بار ہو، ہر ہفتے کا، ہفت روزہ

ہَفْتَہ مَنانا

کسی اہم امر کی طرف خصوصی توجہ دلانے کے لیے یا کسی کام (صفائی وغیرہ) کو سات دن تک کرنا ، شہر یا ملک میں خصوصیت کے ساتھ مہم کے طور پر کوئی کام کرنا

ہَفْتَہ جُڑنا

interlock arms (in wrestling)

ہَفْتَہ واری

ہفتہ وار سے متعلق، ہر ہفتے کا

ہَفْتَہ عَشْرَہ

سات سے دس دن کی تھوڑی سی مدت، چند روز، قلیل مدت

ہَفْتَہ دَس دِن میں

ہفتے عشرے میں ، سات سے دس دنوں میں ، تھوڑے دنوں میں ۔

ہَفْتَہ دَس روز

رک : ہفتہ عشرہ (الف) ۔

ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش

بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)

ہَفْتَہ بَہ ہَفْتَہ

ہرسات دن کے بعد ، ہر ہفتے ؛ (مجازاً) متواتر ، مسلسل ، لگاتار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتَہ کے معانیدیکھیے

ہَفْتَہ

hafta•हफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت
  • (کشتی) پہلوانوں کا ایک داؤں جس میں بغلوں سے دونوں ہاتھ نکال کر گردن جکڑ لیتے ہیں، ہتہ
  • سنیچر، شنبہ، یوم الست، جمعے کے بعد کا اور اتوار سے پہلے کا دن
  • ایک قدیم صنف سخن جس میں سات قصے نظم کیے جاتے تھے اور یہ مثنوی کے انداز پر ہوتی تھی
  • ہر ہفتے دی جانے والی رشوت، بھتہ (خصوصاً دینا لینا کے ساتھ مستعمل)
  • تھکا ماندہ

شعر

Urdu meaning of hafta

  • Roman
  • Urdu

  • mansuub bah haft yaanii saat se nisbat rakhne vaala, saat din, saatvaa.n din, saat din kii muddat
  • (kshati) pahalvaano.n ka ek daa.o.n jis me.n baGlo.n se dono.n haath nikaal kar gardan jaka.D lete hain, hata
  • saniichar, shambaa, yaum alast, jume ke baad ka aur itvaar se pahle ka din
  • ek qadiim sinaf suKhan jis me.n saat qisse nazam ki.e jaate the aur ye masnavii ke andaaz par hotii thii
  • har hafte dii jaane vaalii rishvat, bhatta (Khusuusan denaa lenaa ke saath mustaamal
  • thaka maandaa

English meaning of hafta

Noun, Masculine

  • week, weeks, saturday, a period of seven days, hebdomad
  • Saturday
  • weekly allowance or bribe
  • a wrestling trick by which the adversary's neck and arms are locked
  • week, a period of seven days
  • exhausted

हफ़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सप्ताह, शनिवार, सनीचर, सात दिनों का समय, सनीचर, शंबा, यौम-उस-सबत, जुमे के बाद का और इतवार से पहले का दिन
  • विशेषतः एक सोमवार (या एतवार) से दूसरे सोमवार (या एतवार) तक का समय।
  • एक क़दीम सिनफ़ सुख़न जिस में सात क़िस्से नज़म किए जाते थे और ये मसनवी के अंदाज़ पर होती थी
  • मंसूब पे हफ़्त यानी सात से निसबत रखने वाला, सात दिन, सातवां दिन, सात दिन की मुद्दत
  • (कुश्ती) पहलवानों का एक दांव जिस में बग़लों से दोनों हाथ निकाल कर गर्दन जकड़ लेते हैं
  • अवैध रूप से नियत किया गया साप्ताहिक शुल्क, हर हफ़्ते दी जाने वाली रिश्वत, भत्ता (ख़ुसूसन देना लेना के साथ मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone