تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفْتا" کے متعقلہ نتائج

اُفْتا

(کشتی سازی) ناو کی بنیادی قوس نما لکڑی و ریڑھ کی ہڈی کی طرح پیندے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پوری ناو کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے.

اِفْتا

دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فیصلہ دینے کا کام ، فتویٰ دینا

ہَفْتَہ

منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت

اُفْتاں

گرتا پڑتا، ٹھوکریں کھاتا، بڑی دشواری اور دقت سے بد ہواس ہو کر

اُفْتاد

ناگہانی آفت، سانحہ

اُفْتاں و خیزاں

falling and rising, disorderly, moving in a disorderly way, with great trouble, with great difficulty

اُفْتاد ہونا

(کسی بات کا) چھوٹ جانا ، ترک ہو جانا.

اُفْتاد پَڑْنا

(ماحول یا تربیت وغیرہ سے) اٹھان ہونا، بنیاد قائم ہونا، عادت ہو جانا

اُفْتاد اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا.

اُفْتادِ طَبَع

مزاج، طبیعت، فطرت، جبلت، رجحان، ذہنی جھکاؤ، فطرتی مائل

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

ہَفْتَہ بَھر

پورا ہفتہ ، پورے سات دن نیز سات دن تک ۔

ہَفْتَہ دوسْت

وہ جو روز نیا دوست بنائے، وہ جو روز نیا دوست کرے اور کسی کی دوستی پر قائم نہ رہے، چند روزہ دوست، وقتی یار

ہَفْتَہ دوسْتی

ہفتہ دوست (رک) کا اسم کیفیت ، ہرجائی پن ، چند روزہ دوستی ۔

آفْتَہ بیگی

اکبری عہد کا ایک عہدہ دار جو تمام جانوروں کے حالات سے واقفیت رکھتا اور اُن کی دیکھ بھال و (اور) علاج وغیرہ میں دیگر ملازمین کی رہنمائی کرتا تھا. (اس عہدے پر کوئی نامی امیر مقرر کی جاتا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْتا کے معانیدیکھیے

اُفْتا

uftaa•उफ़्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُفْتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کشتی سازی) ناو کی بنیادی قوس نما لکڑی و ریڑھ کی ہڈی کی طرح پیندے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پوری ناو کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of uftaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati saazii) naav kii buniyaadii qausanumaa lakk.Dii-o-rii.Dh kii haDDii kii tarah pende me.n shuruu se aaKhir tak hotii hai aur jis par puurii naav ka Dhaanchaa taiyyaar kiya jaataa hai

उफ़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नाव बनाना) नाव की बुनियादी धनुष के प्रकार की लकड़ी और रीढ़ की हड्डी की तरह तली में शुरू से अंत तक होती है और जिस पर पूरी नाव का ढांचा तैयार किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone