تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتَہ مَنانا" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتَہ مَنانا

کسی اہم امر کی طرف خصوصی توجہ دلانے کے لیے یا کسی کام (صفائی وغیرہ) کو سات دن تک کرنا ، شہر یا ملک میں خصوصیت کے ساتھ مہم کے طور پر کوئی کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتَہ مَنانا کے معانیدیکھیے

ہَفْتَہ مَنانا

hafta manaanaaहफ़्ता मनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتَہ مَنانا کے اردو معانی

  • کسی اہم امر کی طرف خصوصی توجہ دلانے کے لیے یا کسی کام (صفائی وغیرہ) کو سات دن تک کرنا ، شہر یا ملک میں خصوصیت کے ساتھ مہم کے طور پر کوئی کام کرنا
  • ہر ہفتے خوشی کی محفل کا اہتمام کرنا ، خوشی کی محفل کا اہتمام کرنا ، خصوصاً ہفتے کی رات (کسی مقام پر) بسر کرنا ۔

Urdu meaning of hafta manaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii aham amar kii taraf Khusuusii tavajjaa dilaane ke li.e ya kisii kaam (safaa.ii vaGaira) ko saat din tak karnaa, shahr ya mulak me.n Khusuusiiyat ke saath muhim ke taur par ko.ii kaam karnaa
  • har hafte Khushii kii mahfil ka ehtimaam karnaa, Khushii kii mahfil ka ehtimaam karnaa, Khusuusan hafte kii raat (kisii muqaam par) basar karnaa

हफ़्ता मनाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ किसी अहम अमर की तरफ़ ख़ुसूसी तवज्जा दिलाने के लिए या किसी काम (सफ़ाई वग़ैरा) को सात दिन तक करना, शहर या मुल्क में ख़ुसूसीयत के साथ मुहिम के तौर पर कोई काम करना
  • ۲۔ हर हफ़्ते ख़ुशी की महफ़िल का एहतिमाम करना, ख़ुशी की महफ़िल का एहतिमाम करना, ख़ुसूसन हफ़्ते की रात (किसी मुक़ाम पर) बसर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَفْتَہ مَنانا

کسی اہم امر کی طرف خصوصی توجہ دلانے کے لیے یا کسی کام (صفائی وغیرہ) کو سات دن تک کرنا ، شہر یا ملک میں خصوصیت کے ساتھ مہم کے طور پر کوئی کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتَہ مَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتَہ مَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone