تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چَفْتَہ

لکڑی کا بنا ہوا کمرہ جس کی چھت لکڑی کے ستونوں پر ہو؛ پایہ ، تھونی، منڈپ ؛ جعفری، جالی ؛ بکری کی سری ؛ وہ چیز جو کچ و خمیدہ ہو ؛ تہمت ؛ بہتان ؛ برابر، نزدیک ؛ گلی ڈنڈا ؛ کھیلنے کا بلّا

چَفْتی

چپٹی لکڑی، چپتا رول لمبی چوبی تختی.

چُفْت

lazy, idle

چَفت

अंगूर आदि की टट्टी, बाँस की खपच्चियों से बनी हुई चौकोर टट्टी

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَرْتَہ

दे. 'चर्दः'।

چاہْتا

رک : چہیتا.

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو

چَھّتا

چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں

چِتا

(نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چُغْتَہ

ایک ترکی بادشاہ اور قبیلے کا نام.

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری

اردو، انگلش اور ہندی میں چَفْتَہ کے معانیدیکھیے

چَفْتَہ

chafta•चफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَفْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کا بنا ہوا کمرہ جس کی چھت لکڑی کے ستونوں پر ہو؛ پایہ ، تھونی، منڈپ ؛ جعفری، جالی ؛ بکری کی سری ؛ وہ چیز جو کچ و خمیدہ ہو ؛ تہمت ؛ بہتان ؛ برابر، نزدیک ؛ گلی ڈنڈا ؛ کھیلنے کا بلّا

Urdu meaning of chafta

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka banaa hu.a kamra jis kii chhat lakk.Dii ke satuuno.n par ho; paaya, thuunii, manDap ; jaapharii, jaalii ; bikrii kii sirii ; vo chiiz jo kuch-o-Khamiidaa ho ; tahmat ; bohtaan ; baraabar, nazdiik ; galii DanDaa ; khelne ka bula

English meaning of chafta

Noun, Masculine

Adjective

चफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वक्र, टेढ़ा, धन्वाकार, खमीदः, मिथ्यारोप, तोहमत, बकरी का सिर, सिरी।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone