تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَفْرِیّات" کے متعقلہ نتائج

حَفْرِیّات

آثارِ قدیمہ کی کھدائی کا علم اور فن

حُفْرات

(حیاتیات) حفرہ (رک) کی جمع

حُفْراتُ الْہَوا

(حیاتیات) جسم کے جوف یا نشیب جن میں ہوا بھری ہوتی ہے اور حیوانات (عنکبوتیہ) ان کے ذریعہ سے سان٘س لیتے ہیں

حَشَرِیّات

حشرات سے متعلق علم

حُفْرَت

رک : حفرہ

حَجَرِیَات

پتھریلی چیزیں، چٹانیں، جمادات، مختلف نوع کے پتّھر

حُفْرَتُ الْجِسْم

(حیاتیات) جسم کا جوف یا نشیب

حُفْرَتُ الْبُذَیر

(حیاتیات) پھولوں میں ایک طرح کے گول یا صراحی نما حفرات (گڑھے) جو حاشیہ کے پاس سیاہ پھٹکی کی طرح نظر آتے ہیں ان میں ایک قسم کی باریک اور چھوٹی چھوٹی اشیا ہوتی ہیں جنھیں بزیر (اسیر میشیا) کہتے ہیں

حُفْرَتُ الْوِرْک

وہ گڑھا جو چُوتڑ کی ہڈی میں ہوتا ہے

حافِرَت

کسی چیز کا شروع، آغاز

حَیات

زندگی، جان

حارِیَہ

ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.

حَفْصِیَّہ

خوارج کا گروہ جو حفص بن مقدام کو اپنا امام و سربراہ مانتا ہے

حَفْریزَہ

(حیاتیات) جوف (ہڈی یا اعصاب میں)، خالی جگہ، رخنہ، گڑھا

حَرْفِیَّہ

حَرفی ، حروف سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَفْرِیّات کے معانیدیکھیے

حَفْرِیّات

hafriyyaat•हफ़रिय्यात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

حَفْرِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آثارِ قدیمہ کی کھدائی کا علم اور فن

Urdu meaning of hafriyyaat

  • Roman
  • Urdu

  • aasaar-e-qadiimaa kii khudaa.ii ka ilam aur fan

English meaning of hafriyyaat

Noun, Feminine

  • archaeology

हफ़रिय्यात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुरातत्व-शास्त्र, पुरातत्व उत्खनन का ज्ञान और कला, आसार-ए-क़दीमा की खुदाई का इल्म और फ़न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَفْرِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَفْرِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone