تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاسی" کے متعقلہ نتائج

ہاسی

ہنسی ، مذاق ، ہنسنا ، مسکرانا ؛ رنگ رلیاں منانا

ہاسی رَس

ہاس رس ، قسم قسم کی ہنسی ۔

ہاسیَہ

ہنسنے کا عمل یا کیفیت، ہنسی

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

ہاسیَہ رَس

(ادب) طنز و مزاح کا ادب

ہاسِیا

ہنسی ، تمسخر ، دل لگی ؛ خوشی ؛ کھیل ۔

ہاسِیا رَس

جذبہء ظرافت ، ذوقِ ظرافت ، پر مزاح کیفیت ۔

ہاسِیَہ کار

مسخرہ ، ہنسانے والا ، لطیفہ باز ، مزاحیہ اداکار ۔

ہاسِیا کار

مسخرہ ، ہنسانے والا ، لطیفہ باز ، مزاحیہ اداکار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاسی کے معانیدیکھیے

ہاسی

haasiiहासी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہنسی ، مذاق ، ہنسنا ، مسکرانا ؛ رنگ رلیاں منانا

Urdu meaning of haasii

  • Roman
  • Urdu

  • hansii, mazaaq, hansnaa, muskuraanaa ; rangaraliyaa.n manaanaa

English meaning of haasii

Noun, Feminine

Adjective

हासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • श्वेत। सफेद।
  • हँसनेवाला। जैसे-चारु-हासी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاسی

ہنسی ، مذاق ، ہنسنا ، مسکرانا ؛ رنگ رلیاں منانا

ہاسی رَس

ہاس رس ، قسم قسم کی ہنسی ۔

ہاسیَہ

ہنسنے کا عمل یا کیفیت، ہنسی

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

ہاسیَہ رَس

(ادب) طنز و مزاح کا ادب

ہاسِیا

ہنسی ، تمسخر ، دل لگی ؛ خوشی ؛ کھیل ۔

ہاسِیا رَس

جذبہء ظرافت ، ذوقِ ظرافت ، پر مزاح کیفیت ۔

ہاسِیَہ کار

مسخرہ ، ہنسانے والا ، لطیفہ باز ، مزاحیہ اداکار ۔

ہاسِیا کار

مسخرہ ، ہنسانے والا ، لطیفہ باز ، مزاحیہ اداکار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone