تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

حالِیَہ

حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا

حالِیَہ تَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے جیسے مرا ہوا جانور .

حالِیَہ ناتَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا جاری رہنا پایا جائے جیسے : بہتا ہوا پانی .

حالِیَۂ مَعطُوفَہ

(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .

نَشاۃِ حالِیَہ

نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو

صِفَتِ حالِیَہ

(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.

اِسْمِ حالِیَہ

(صرف) وہ اسم مشتق جو فعل کے جاری رہنے کی حالت بظاہر کرے، جیسے: لکھتا ہوا، خنداں (= ہنستا ہوا).

نُونِ حالِیَہ

(قواعد) نون غنہ جو فارسی الفاظ کے آخر میں کسی کام کے جاری ہونے کا پتا دیتا ہے ؛ جیسے : روا (چلنے والا) سے رواں (چلتا ہوا) (عموماً الف کے ساتھ ؛ جیسے : رقص سے رقصاں ، گریہ سے گریاں)

اردو، انگلش اور ہندی میں حالِیَہ کے معانیدیکھیے

حالِیَہ

haaliyaहालिया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: حَالَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حالِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا
  • (قواعد) وہ اسم (صفت) جو فعل کے اختتام پذیر ہونے یا جاری رہنے پر دلالت کرے اور فاعل یا مفعول کی حالت ظاہر کرے
  • قصیدے کی ایک قسم جس میں گردشِ زمانہ کی شکایت ہوتی ہے
  • وہ نظم جس میں بیتی ہوئی کیفیت و حالت بیان کی جائے، حالات و واقعات پر مبنی نظم یا ترکیب بند وغیرہ

اسم، مذکر

  • سانچے میں ڈھالنے والا کاریگر

Urdu meaning of haaliya

  • Roman
  • Urdu

  • haal ka, maujuuda (ko.ii vaaqiya ya maslaa) jo haal hii me.n pesh aaya ho, taaza, nayaa
  • (qavaa.id) vo ism (sifat) jo pheal ke iKhattaam paziir hone ya jaarii rahne par dalaalat kare aur faa.il ya mafu.ul kii haalat zaahir kare
  • kasiide kii ek qism jis me.n gardish-e-zamaana kii shikaayat hotii hai
  • vo nazam jis me.n biitii hu.ii kaifiiyat-o-haalat byaan kii jaaye, haalaat-o-vaaqiyaat par mabnii nazam ya tarkiib-e-band vaGaira
  • saanche me.n Dhaalne vaala kaariigar

English meaning of haaliya

Adjective

Noun, Masculine

हालिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वर्तमान, का, मौजूदा, (कोई घटना या समस्या) जो निकट में घटित हुई हो, वर्तमान समय में, उपस्थित समय का, ताज़ा, नया
  • (व्याकरण) वह संज्ञा (विशेषण) जो क्रिया की समाप्ती या क्रियाशील रहने पर बात करे और कारक और कर्म की स्थिती प्रकट करे
  • क़सीदे का एक प्रकार जिसमें काल-चक्र की निंदा होती है
  • वह कविता जिसमें बीती हुई परिस्थिती का वर्णन होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कारीगर जो साँचों में चीजें ढालकर बनाता हो

حالِیَہ کے مترادفات

حالِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حالِیَہ

حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا

حالِیَہ تَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے جیسے مرا ہوا جانور .

حالِیَہ ناتَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا جاری رہنا پایا جائے جیسے : بہتا ہوا پانی .

حالِیَۂ مَعطُوفَہ

(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .

نَشاۃِ حالِیَہ

نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو

صِفَتِ حالِیَہ

(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.

اِسْمِ حالِیَہ

(صرف) وہ اسم مشتق جو فعل کے جاری رہنے کی حالت بظاہر کرے، جیسے: لکھتا ہوا، خنداں (= ہنستا ہوا).

نُونِ حالِیَہ

(قواعد) نون غنہ جو فارسی الفاظ کے آخر میں کسی کام کے جاری ہونے کا پتا دیتا ہے ؛ جیسے : روا (چلنے والا) سے رواں (چلتا ہوا) (عموماً الف کے ساتھ ؛ جیسے : رقص سے رقصاں ، گریہ سے گریاں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone