تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوا" کے متعقلہ نتائج

گوا

evidence, witness, testimony

گَوا

رک : گواہ .

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہ

کسی امر کی شہادت دینے یا ثبوت بہم پہنچانے والا، شاہد، گواہی دینے والا، شہادت دینے والا

گواہِ سَمْعی

۔(ف) مذکر۔ سنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا گواہ۔

گَوالَہ

اناج رکھنے کی بوری یا تھیلا .

گَواہِ مُدَّعی

Witness for the prosecution.

گَواہ دار

شاہد ، گواہ ، گواہی دینے والا .

گُوا بَکھیری

(مجازاً) رسوائی، ذلّت، بُری گَت

گواہ بننا

شاہد ٹھیرنا، شہادت دینے کے لئے تیار ہونا

گَواہ دینا

گواہ پیش کرنا، گواہ لانا

گَواہ لانا

صفائی یا ثبوت میں گواہ پیش کرنا، شہادت پیش کرنا

گَوالِیَہ

رک : گوالا .

گَواہ داری

گواہ کا بیان ، شہادت ، گواہی .

گواہ توڑنا

گواہ کا بگڑ جانا، فریق مخالف سے سازش کرلینا

گَواہ کَرْنا

کسی کو کسی امر میں شاہد بنانا

گَوارا ہونا

برداشت ہونا، پسند ہونا، سہا جانا

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

گوال بال

گوالے کا بچّہ

گوال لوگ

گوالے

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہ بَنانا

شاہد ٹھہرانا

گَواہ رَکھنا

۔گواہی دینے والوں کو بنا بر تصدیق بہم پونہچا سکنا۔ ؎

گُوارِیدَہ

जो रुचिकर हो चुका हो, जो पच चुका हो।

گَواہ ٹُوٹْنا

گواہ کا فریق مخالف سے مل جانا، گواہ کا منحرف ہوجانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گواسا

وہ جگہ جہاں مویشی کو ذبح کریں، مذبح خانہ

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

گَواہ چُسْت، مُدَّعی سُسْت

اُس موقع پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں

گَوالِن اَپنے دَہی کو کَھٹّا نَہِیں کَہتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا

گَواہِ فَرْعی

عارضی گواہ ، غیر حقیقی گواہ ، وہ گواہ جو اصل نہ ہو

گَواہِ عَینی

(قانون) گواہِ رویت ، چشم دید گواہ ، وہ گواہ جس نے کسی بات (واقعہ) کو اپنی آنکھ سے دیکھا ہو

گواہ مشاہدہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی واقعہ دیکھا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گُوارِندَہ

अच्छा लगनेवाला, गवारा होने वाला, शीघ्र पच जानेवाला।

گواہ توڑ لینا

گواہ کا بگڑ جانا، فریق مخالف سے سازش کرلینا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہِ عادِل

سچّا گواہ ، شاہدِ عادل .

گواہ کا مکر جانا

گواہ کا شہادت نہ دینا

گَواہِ بے لَوث

(قانون) وہ گواہ جسے کسی فریق کی طرفْداری منظور نہ ہو

گَواہ گُزَرْنا

گواہ کا بیان گزرنا ، گواہی دینا .

گَوالا

مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی

گَواہِ سَماعی

(قانون) وہ گواہ جو سُنی ہوئی بات کی شہادت دے ، سُنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا .

گَواہِ صَفائی

defence witness

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہِ شاہِد

۔(ف) مذکر۔ وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی معاملہ دیکھا ہو۔

گَوانا

۔ (ھ) گانا کا متعدی المتعدی۔

گَوالی

گوالے کا کام یا گوالے کا پیشہ

گَواہیِ عَینی

वह गवाह जिसके सामने कोई घटना घटी हो, प्रत्यक्ष साक्षी, चाक्षुष साक्षी।।

گَواہ اُکَھڑنا

(قانون) گواہ کا اپنے بیان پر قائم نہ رہنا ، بیان بگڑ جانا گواہ کا بیان بدل دینا .

گَواہ طَلَب ہونا

گواہ طلب کرنا (رک) کا لازم ، گواہی کے لیے بلایا جانا .

گَوار

ایک پودا جس کی کچی پھلیوں کی بھجیا بھی پکا کر کھاتے ہیں، مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بھٹ نیز دوا کے لیے مستعمل

گُواگا

گھوڑے کی نوع کا ایک بڑا جانور .

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گُوال

گائے پالنے والا ، گائے کا دودھ نکالنے اور بیچٰنے والا ، گھوسی ، گوالا .

گوالنی

گوالا قوم کی عورت

گَوار مَیل

وہ پھوک جو گوار سے عرق نکلنے کے بعد بچ رہتا ہے .

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گوا کے معانیدیکھیے

گوا

guvaaगुवा

اصل: فارسی

وزن : 12

Urdu meaning of guvaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of guvaa

Noun, Masculine

  • evidence, witness, testimony

गुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘गुवाह' का लघु., दे. ‘गुवाह'।
  • ० ' गुवाक '

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone