تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِگَر گُونی" کے متعقلہ نتائج

دِگَر گُونی

سابق سے مختلف ہونے کی کیفیت ، اِختلاف ، تغیُّر و تَبَدُّل .

دِگَر گُوں

متخَیرہ، بدلا ہوا (اچھی سے بری حالت میں)، الٹ پلٹ، زیرو زبر

حالَت دِگَر گُوں ہونا

رک : حالت بگڑنا ؛ موت کے آثار نمایاں ہونا .

رَنگ دِگَر گُوں مَعْلوم ہونا

حال خراب نظر آنا

رَنگ دِگَر گُوں ہونا

نیا رن٘گ ، نئے اندازو اطوار اِختیار کرنا .

عالَم دِگَر گُوں ہونا

عجیب کیفیت ہونا

گیہوں دیگر گاجر کھائیں

عمدہ چیز دے کر ادنےٰ لینا بیوقوفی ہے

حال دِگَر گُوں ہونا

رک : حال غیر ہونا.

مِزاج دِگر گُوں ہونا

مزاج اور طرح کا ہونا ، مزاج بدل جانا ، طبیعت کا اعتدال سے ہٹ جانا ، مزاج بگڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِگَر گُونی کے معانیدیکھیے

دِگَر گُونی

digar-guunii•दिगर-गूनी

  • Roman
  • Urdu

دِگَر گُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سابق سے مختلف ہونے کی کیفیت ، اِختلاف ، تغیُّر و تَبَدُّل .

Urdu meaning of digar-guunii

  • Roman
  • Urdu

  • saabiq se muKhtlif hone kii kaifiiyat, iKhatilaaf, taGiiXyur-o-tabaddul

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِگَر گُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِگَر گُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone