تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُووْنا" کے متعقلہ نتائج

گُووْنا

چُھپانا، خُفیہ رکھنا، پوشیدہ کرنا

گونا

گون، دورخا بورا

گُونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گَونَہ

(ہندو) گونا، شادی کے کئی سال بعد رخصتی کی ایک رسم

گَونا

(ٹھگی) چوری کا مال جو چور کے پاس ہو یا جس کو وہ اُٹھا کر لے جا رہا ہو

گاوْنا

رک : گانا ، گانا سنانا.

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَوانا

گن٘وانا ، ضائع کرنا ، برباد کرنا .

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

گُھونّا

گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

گُناہ

خطا، قصور، لغزش

گنوا

گنوانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل برباد کرنا، کھونا

گانا

نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُووْنا کے معانیدیکھیے

گُووْنا

guvvnaa•गुव्वना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُووْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چُھپانا، خُفیہ رکھنا، پوشیدہ کرنا

Urdu meaning of guvvnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhupaanaa, Khufiih rakhnaa, poshiida karnaa

गुव्वना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ० गोना (छिपाना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُووْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُووْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone