تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپْچَوَّل" کے متعقلہ نتائج

گُپْچَوَّل

رک : گُپ چُپ ، لڑکوں کے ایک کھیل کا نام

گھول

پانی میں حل کیا ہوا محلول، گھلی ہوئی چیز، گھولوا

گَپَچْنا

لپک لینا ، جھپٹ لینا.

گَدْگول

(آب پاشی) گدلا پانی جس میں مٹی کے ذیّات مِلے ہوئے ہوں .

گِھرول

ہجوم.

گُپال

گُول

۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔

گِپّل

گول ٹھیکرا (جس سے بچّے کھیلتے ہیں) نیز اس کھیل کا نام، چمَو رانی، چرکی بلّا

گول سا

مخروطی، مستدیر، گول، مدور

گول کَٹا

دندانے دار، جس کے داندنے گول ہوں

گول میز

مدوّر میز، مستدبر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرقِ مراتب باقی نہ رہے، وہ گول میز جس کے چاروں طرف بیٹھ کر کچھ جماعتوں یا ملکوں کے رہنما کسی اہم موضوع پر بات کریں

گول رَہنا

خاموش رہنا، چُپ رہنا.

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

گول جانا

مویشی کے غول کا چرائی کے لیے دوسری جگہ جانا

گول ہونا

چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپْچَوَّل کے معانیدیکھیے

گُپْچَوَّل

gupchavval•गुपचव्वल

دیکھیے: گُپ چُپ

  • Roman
  • Urdu

گُپْچَوَّل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گُپ چُپ ، لڑکوں کے ایک کھیل کا نام

Urdu meaning of gupchavval

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gupchup, la.Dko.n ke ek khel ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپْچَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپْچَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone