تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْگول" کے متعقلہ نتائج

گَدْگول

(آب پاشی) گدلا پانی جس میں مٹی کے ذیّات مِلے ہوئے ہوں .

گُدْگُلی

رک : گُد گُدی.

گُدْگُلا

رک : گدگدا ، گداز ، بھرا بھرا.

گُدْگُلی کَرنا

رک : گدگدی کرنا.

گُدْگُلی ہونا

گُدگُدی کرنا (رک) کا لازم ، بے چینی اور بے قراری ہونا (اشتیاق کی وجہ سے).

گُدْگُلی اُٹْھنا

گُدگُدی اُٹھنا ، اُمنگ پیدا ہونا.

گُدْگُلی چُھٹْنا

گُدگُدی اُٹھنا ، اُمنگ پیدا ہونا ، خواہش ہونا.

گَنگُو

میل جو کچی دھات میں شامل ہو، لوث

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گھول

پانی میں حل کیا ہوا محلول، گھلی ہوئی چیز، گھولوا

گَدْگا

رک : گدکا.

گوگل

ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَدُّو

(کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْگول کے معانیدیکھیے

گَدْگول

gadgol•गदगोल

  • Roman
  • Urdu

گَدْگول کے اردو معانی

  • (آب پاشی) گدلا پانی جس میں مٹی کے ذیّات مِلے ہوئے ہوں .
  • میلا ، گدلا .

Urdu meaning of gadgol

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-paashii) gadlaa paanii jis me.n miTTii ke ziiXyaat mile hu.e huu.n
  • melaa, gadlaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْگول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْگول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone