تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُم کَرْنا

چھپانا، غائب کرنا

سِٹّی گُم کَرْنا

بدحواس کردینا .

دَسْت و پا گُم کَرْنا

حواس گُم ہو جانا ، ہوش نہ رہنا ، سکتے میں آ جانا .

راہ گُم کَرنا

بھٹک جانا ، راستہ بھول جانا ، غلط راہ پر جا نکلنا.

ہوش گُم کَرنا

رک : ہوش اُڑانا ۔

آپ کو گُمْ کَرنا

بے ہوش ہونا، حواس باختہ ہوجانا

نِشان گُم کَرنا

ہستی مٹانا ، فنا کر دینا ۔

حَواس گُم کَرنا

حیرت زدہ کر دینا ، ہوش اڑانا ، اوسان خطا کر دینا

گھام کَرنا

سورج نکالنا، دھوپ پھیلانا، اُجالا کرنا، روشنی بکھیرنا، منور کرنا.

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

گُھما گُھما کَر باتیں کَرْنا

گول مول باتیں کرنا، غیر واضح اور مبہم باتیں کرنا، پیچ در پیچ بات کرنا، ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں فوراً نہ آئیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُم کَرْنا کے معانیدیکھیے

گُم کَرْنا

gum karnaa•गुम करना

مادہ: گُم

  • Roman
  • Urdu

گُم کَرْنا کے اردو معانی

صفت

  • چھپانا، غائب کرنا
  • بُھلانا، فراموش کرنا، کھونا
  • چُرانا
  • ضائع کرنا

Urdu meaning of gum karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhupaanaa, Gaayab karnaa
  • bhulaanaa, faraamosh karnaa, khona
  • churaanaa
  • zaa.e karnaa

English meaning of gum karnaa

Adjective

  • (one) having lost, to lose, to hide, to conceal
  • To be proud

गुम करना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छुपाना, ग़ायब करना
  • भुलाना, भूल जाना, खोना
  • चुराना
  • गंवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone