تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُم ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُم ہونا

ضائع ہونا، جاتا رہنا، محو و ساکت ہونا کسی خیال میں

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

ہوش گُم ہونا

رک : ہوش اڑنا ؛ عقل جاتی رہنا ، حواس قابو میں نہ ہونا نیز نہایت حیران ہونا۔

حَواس گُم ہونا

رک : حواس جاتے رہنا

سِٹّی گُم ہونا

سٹی بُھولنا ، حواس باختہ ہونا ، گھبرا جانا .

عَقْل گُم ہونا

عقل جاتی رہنا، ہوش اُڑ جانا، حیران و ششدر ہونا

چَوکْڑی گُم ہونا

ہوش و حواس جاتے رہنا، گھبرانا، سٹّی گم ہوجانا، تیزی و طراری ختم ہو جانا

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

ہوش و حَواس گُم ہونا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُم ہونا کے معانیدیکھیے

گُم ہونا

gum honaaगुम होना

اصل: فارسی

مادہ: گُم

  • Roman
  • Urdu

گُم ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ضائع ہونا، جاتا رہنا، محو و ساکت ہونا کسی خیال میں

Urdu meaning of gum honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.e honaa, jaataa rahnaa, mahv-o-saakit honaa kisii Khyaal me.n

English meaning of gum honaa

Intransitive verb

  • be lost

गुम होना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • व्यर्थ होना, जाता रहना, किसी विचार में खो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُم ہونا

ضائع ہونا، جاتا رہنا، محو و ساکت ہونا کسی خیال میں

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

ہوش گُم ہونا

رک : ہوش اڑنا ؛ عقل جاتی رہنا ، حواس قابو میں نہ ہونا نیز نہایت حیران ہونا۔

حَواس گُم ہونا

رک : حواس جاتے رہنا

سِٹّی گُم ہونا

سٹی بُھولنا ، حواس باختہ ہونا ، گھبرا جانا .

عَقْل گُم ہونا

عقل جاتی رہنا، ہوش اُڑ جانا، حیران و ششدر ہونا

چَوکْڑی گُم ہونا

ہوش و حواس جاتے رہنا، گھبرانا، سٹّی گم ہوجانا، تیزی و طراری ختم ہو جانا

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

ہوش و حَواس گُم ہونا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone