تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ چِین" کے متعقلہ نتائج

گُلِ چِین

ایک سفید رنگ کا پھول جس کے بیرونی پتّوں پر سرخی اور وسط میں زردی ہوتی ہے ، پودا دس سے بارہ فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، تنا نہایت نرم صاف جلد کا میلے گیروے رنگ کا ہوتا ہے اور پتے آم کے پتّوں سے بڑے موٹے اور سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ، گل آچیں .

گُل چِینی

گُل چیں کا کام، پھول چُننا، باغبانی یا مالی کا کام کرنا

گل چینئ گلشن جمال کرنا

معشوق کی طرف دیکھنا، معشوق کے حسن کو دیکھ کر لطف اٹھانا

گُلچِیں

باغباں، مالی

گال چُھونا

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

گِلَئی چُنائی

(معماری) وہ چنائی جس کی اینٹ یا پتّھر کے ردّے چونے کی بجائے گارے سے جمائے جائیں.

گُلِ چَمَن

باغ کا سب سے خوبصورت پھول، محبوب

گُلاچِین

ایک پھول جو اوپر سے سفید اور اندر سے خوشنما زرد ہوتا ہے ، اس میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو جڑ کی طرف سے پتلی اور اوپر سے چوڑی ہوتی ہیں ، اس لیے پھول کی شکل گلِ نیلوفر جیسی لگتی ہے ، خوشبو اس میں بہت کم ہوتی ہے ، چمپا کے پھول سے مشابہت کی وجہ سے اس کے درخت کو جھوٹا چمپا اور چینیا چمپا بھی کہتے ہیں.

گِلین

گِل سے منسوب، مٹی کا، گِلی.

گُلْچِیپ

سونے چان٘دی کا جڑاو پھول پتیوں کی وضع کا بنایا جانے والا زیور، ٹیپ

گلُچی

لکڑی میں گلتہ بنانے کا بڑھیوں کا ایک اوزار

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی تَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ چِین کے معانیدیکھیے

گُلِ چِین

gul-e-chiin•गुल-ए-चीन

  • Roman
  • Urdu

گُلِ چِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سفید رنگ کا پھول جس کے بیرونی پتّوں پر سرخی اور وسط میں زردی ہوتی ہے ، پودا دس سے بارہ فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، تنا نہایت نرم صاف جلد کا میلے گیروے رنگ کا ہوتا ہے اور پتے آم کے پتّوں سے بڑے موٹے اور سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ، گل آچیں .

Urdu meaning of gul-e-chiin

  • Roman
  • Urdu

  • ek safaid rang ka phuul jis ke bairuunii patto.n par surKhii aur vast me.n zardii hotii hai, paudaa das se baarah fuT tak lambaa hotaa hai, tanaa nihaayat naram saaf jalad ka maile gerve rang ka hotaa hai aur pate aam ke patto.n se ba.De moTe aur surKh rang ke hote hai.n, gul aachii.n

गुल-ए-चीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वृक्ष का फल जो अन्दर की ओर पीला और बाहर सफेद होता है।
  • एक प्रकार का बड़ा वृक्ष जो बारहों महीने फूलता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ چِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ چِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone