تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guinea" کے متعقلہ نتائج
guinea کے لیے اردو الفاظ
guinea کے اردو معانی
اسم
- ساڑھے دس روپے کی ایک انگریزی اشرفی
- گِنی
- پہلے یہ ایک سونے کا سِکّہ ہوتا تھا
- لیکن اب اِس کی قیمَت ۲۱ شِلِنگ کے بَرابَر ہے
guinea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साढे़ दस रुपय की एक अंग्रेज़ी अशर्फ़ी
- ग़नी
- पहले ये एक सोने का सका होता था
- लेकिन अब उस की कीमत २१ शिलिंग के बराबर है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گانا
نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا
گانے
گیت، نغمہ، سرود ، نشید، لے، سر، تال کے ساتھ دل گداز لہجہ میں گایا ہوا کلام جو دل کو راحت و فرحت بخشے
گَنّے
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا
گَنّا
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا
گائِنا
(سلوتری) وہ مویشی جس کا کوئی عضو زاید ہو مثلاً پیر وغیرہ جس کی وجہ سے وہ ناقص الخلقت سمجھا جائے اور بے کار رہے.
gnu
جنس Connochaetes کا افریقی ہرن جس کا سر بڑا اور اٹھا ہوا ہوتا ہے، گردن پر اور کاندھے پر بھوری دھاریاں، اسے WILDEBEEST بھی کہتے ہیں۔.
spade guinea
تواریخ: انگلستان کے شاہ جار ج سوم کے دور کی اشرفی جس کے ایک رخ پر تیشہ نما سپر بنی ہوتی تھی۔.
گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (guinea)
guinea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔