تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑْگا" کے متعقلہ نتائج

گُڑْگا

گُھٹنا ، ران اور پنڈلی کا جوڑ .

گُڑْگی

پاجامہ ء گھٹنے تک آیا ہوا لباس .

گُڑْتا

پان کی ایک قسم

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گَڑْنا

بنا، جمنا، انہماک ہونا

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گُڑِیا

بچوں کا چھوٹا سا کھلونا جو کپڑے، ربڑ، وغیرہ سے بنی چھوٹی لڑکی کی طرح ہوتا ہے

گَنگا

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں

گَڑھا

کھدی ہوئی زمین ، غار ، کھوہ ، گہرا نشیب ، قعر .

گَڑْوا

پانی رکھنے یا کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا ظرف‏، جو مختلف شکل اور سائز کا ہوتا ہے، ہر قسم کی دھات کا اور ناریل کے خول اور تانبے کا بھی بنا ہوتا ہے، لوٹا، آفتابہ

گَدْگا

رک : گدکا.

گَڑَچّا

بہت گھنا جنگل ؛ کھناپن ؛ جھاڑی ، کثافت ؛ مجمع .

گِڑگِڑا

مذکر۔ ایک قسم کا بڑا حقہ

گَڑُوا

بھاری ، گراں ؛ (کنایۃً) بہادر ، گراں ڈبل .

گوگا

جوار کی ایک قسم ، جس کے پتّے کی ڈنڈی کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے اس کا بُھٹا سب سے وزنی ہوتا ہے اور پودا بہت سی شاخیں پیدا کرتا ہے ، اس وجہ سے اس کے دانے کی پیداوار دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑْگا کے معانیدیکھیے

گُڑْگا

gu.Dgaa•गुड़गा

  • Roman
  • Urdu

گُڑْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُھٹنا ، ران اور پنڈلی کا جوڑ .

Urdu meaning of gu.Dgaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghuTna, raan aur pinDlii ka jo.D

गुड़गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुटना, रान, और पिंडली का जोड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone