تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑُوا" کے متعقلہ نتائج

گَڑُوا

بھاری ، گراں ؛ (کنایۃً) بہادر ، گراں ڈبل .

گَڑْوا

پانی رکھنے یا کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا ظرف‏، جو مختلف شکل اور سائز کا ہوتا ہے، ہر قسم کی دھات کا اور ناریل کے خول اور تانبے کا بھی بنا ہوتا ہے، لوٹا، آفتابہ

گَڑواہی

(کاشت کاری) ہل کی پھار (پھل) کا پچھلا ہوٹا حصہ جو تلیٹی میں جڑا ہوتا ہے .

گڑْواں

(زراعت) پودوں کو نقصان پہنچانے والا پروانے کی طرح کا ایک کیڑا .

گَڑوائی

गड़वाने की क्रिया या भाव

گُڑْوائی

(شکر سازی) گڑ بنانے کا کارخانہ .

گَڑْوانا

زمین میں دبوانا، دفن کرانا

گَڑْواٹ

گاڑنا ، دفن کرنا ؛ دھنسنا .

زِنْدَہ گَڑْوا دینا

زَندہ دفن کرادینا، ایک قِسم کی سزا جو زمانۂ قدیم میں رائج تھی

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑُوا کے معانیدیکھیے

گَڑُوا

ga.Duvaaगड़ुवा

وزن : 112

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَڑُوا کے اردو معانی

  • بھاری ، گراں ؛ (کنایۃً) بہادر ، گراں ڈبل .

Urdu meaning of ga.Duvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii, giraa.n ; (kanaa.en) bahaadur, giraa.n Dabal

गड़ुवा के हिंदी अर्थ

  • भारी, अनमोल, (संकेतात्मक) बहादुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑُوا

بھاری ، گراں ؛ (کنایۃً) بہادر ، گراں ڈبل .

گَڑْوا

پانی رکھنے یا کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا ظرف‏، جو مختلف شکل اور سائز کا ہوتا ہے، ہر قسم کی دھات کا اور ناریل کے خول اور تانبے کا بھی بنا ہوتا ہے، لوٹا، آفتابہ

گَڑواہی

(کاشت کاری) ہل کی پھار (پھل) کا پچھلا ہوٹا حصہ جو تلیٹی میں جڑا ہوتا ہے .

گڑْواں

(زراعت) پودوں کو نقصان پہنچانے والا پروانے کی طرح کا ایک کیڑا .

گَڑوائی

गड़वाने की क्रिया या भाव

گُڑْوائی

(شکر سازی) گڑ بنانے کا کارخانہ .

گَڑْوانا

زمین میں دبوانا، دفن کرانا

گَڑْواٹ

گاڑنا ، دفن کرنا ؛ دھنسنا .

زِنْدَہ گَڑْوا دینا

زَندہ دفن کرادینا، ایک قِسم کی سزا جو زمانۂ قدیم میں رائج تھی

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone