تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُباری" کے متعقلہ نتائج

غُباری

ایک وضع کی چھوٹی توپ .

غُبار

ہوا میں اڑنے والی، خاک، دھول، گرد

غُبّارَہ

باریک ربڑ کی بنی ہوئی وہ تھیلی، جس میں ہوا یا گیس بھرکر پُھلاتے اور اُڑاتے ہیں

غُبّارا

غُبار رَہْنا

دُھند کا چھایا رہنا ؛ آنکھوں سے کم نظر آنا .

غُبارِ دِل

دل کی کدورت، رنج، ملال

غُبار جانا

کدورت دُور ہونا ، ملال رفع ہونا ، رنجش ختم ہونا۔

غُبار ہونا

آنکھوں سے کم نظر آنا .

غُبار آنا

دھند پیدا ہونا ، تاریکی چھا جانا .

غُبار آنا

become suspicious or resentful

غُبارِ خاطِر

دل کی کدورت، رنج، ملال

غُبار آلُود

گرد میں بھرا ہوا، خاک میں اٹا ہوا، دھندلا، غیر مصفّا، میلا

غُبار اُٹْھنا

زمین سے گرد کا بلند ہونا، دھول اڑنا

غُبارِ خاک

clod of dust

غُبار رَکْھنا

کدورت رکھنا ، رنج رکھنا ، رنجش رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُباری کے معانیدیکھیے

غُباری

Gubaarii•ग़ुबारी

وزن : 122

موضوعات: خوشی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غُباری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی چھوٹی توپ .

صفت

  • (خوشی نویسی) خط غبار والا ، خطِ غبار میں لکھا ہوا .
  • غبار (رک) سے منسوب ، گرد آلود ، دُھندلا .

Urdu meaning of Gubaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii chhoTii top
  • (Khushii naviisii) Khat gubaar vaala, Khat-e-gubaar me.n likhaa hu.a
  • gubaar (ruk) se mansuub, gard aaluud, dhunadlaa

غُباری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُباری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُباری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone