تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُبّارَہ" کے متعقلہ نتائج

غُبّارَہ

باریک ربڑ کی بنی ہوئی وہ تھیلی، جس میں ہوا یا گیس بھرکر پُھلاتے اور اُڑاتے ہیں

غُبّارا

غُبارَہ کا چَشْمَہ

دُھندلے شیشوں کی عینک .

رَن٘گِین غُبّارَہ

(کینایۃََ) آگ اور خُون کی آندھی.

غُبار

ہوا میں اڑنے والی، خاک، دھول، گرد

غُباری

ایک وضع کی چھوٹی توپ .

غَبْرَہ

دھول مٹی، گرد غبار

غَبْرا

زمین

غُبَیرا

ایک خوش مزہ پھل جو عناب یا بیر کے برابر ہوتا ہے ، چھلکا پک کر سرخ ہوجاتا ہے گودا سفید اور شیریں ہوتا ہے ، گٹھَلی عناب کی گٹھلی کی طرح ہوتی ہے ، بعض قسم میں پھل اس سے زیادہ بڑا ہوتا ہے ، سنجد ، مولسری .

غُبارِ راہ

راستے کی دُھول، چلتے وقت راستے میں اُڑنے والی گرد

غُبارِ آہ

cloud, grief, affliction, vexation of sigh

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

غُبار رَہْنا

دُھند کا چھایا رہنا ؛ آنکھوں سے کم نظر آنا .

غَدّارَہ

غدّار (رک) کی تانیث .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُبّارَہ کے معانیدیکھیے

غُبّارَہ

Gubbaara•ग़ुब्बारा

نیز : غُبّارا

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

غُبّارَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • باریک ربڑ کی بنی ہوئی وہ تھیلی، جس میں ہوا یا گیس بھرکر پُھلاتے اور اُڑاتے ہیں
  • غبار سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل)
  • ایک قسم کا ہوا میں اڑنے والا ریشمی کپڑے یا کسی اور ہلکی چیز کا بنا ہوا تھیلا، جس میں گرم ہوا یا ہائیڈروجن وغیرہ گیس بھر دی جاتی ہے اور نیچے ایک کشتی نما تختہ یا کھٹولہ باندھا جاتا ہے، جس میں آدمی بیٹھتے ہیں، اسے ڈوریوں کے ذریعے قابو میں رکھتے ہیں
  • شیشے کا گول غبارہ نما ظرف
  • بم پھینکنے والی چھوٹی توپ
  • ایک قسم کی آتشبازی، باریک کاغذ کا بنا ہوا تھیلا جس کے اندرتیل میں بھیگی ہوئی گیند روشن کر کے ہوا میں اڑاتے ہیں، اس میں کبھی کبھی پٹاخے بھی رکھ دیے جاتے ہیں جو اوپر جا کر چھوٹتے ہیں اور اس میں سے مختلف رنگوں کے پھول نکلتے نظر آتے ہیں

شعر

Urdu meaning of Gubbaara

  • Roman
  • Urdu

  • baariik raba.D kii banii hu.ii vo thailii, jis me.n hu.a ya gais bharkar phulaate aur u.Daate hai.n
  • gubaar se mansuub ya mutaalliq (taraakiib me.n mustaamal
  • ek kism ka havaa me.n u.Dne vaala reshmii kap.De ya kisii aur halkii chiiz ka banaa hu.a thailaa, jis me.n garm hu.a ya haa.iiDrojan vaGaira gais bhar dii jaatii hai aur niiche ek kashtii numaa taKhtaa ya khaTolaa baandhaa jaataa hai, jis me.n aadamii baiThte hain, use Doriyo.n ke zariiye qaabuu rakhte hai.n
  • shiishe ka gol gubbaaraa numaa zarf
  • bam phenkne vaalii chhoTii top
  • ek kism kii aatishbaazii, baariik kaaGaz ka banaa hu.a thailaa jis ke andar tel me.n bhiigii hu.ii gend roshan kar ke havaa me.n u.Daate hain, is me.n kabhii kabhii paTaaKhe bhii rakh di.e jaate hai.n jo u.upar ja kar chhuuTte hai.n aur is me.n se muKhtlif rango.n ke phuul nikalte aate hii.n

English meaning of Gubbaara

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • balloon
  • balloon, cloud of dust

ग़ुब्बारा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' गुब्बारा '
  • कागज आदि का बना हुआ वह गोलाकार उपकरण जिसके बीच में जलता हुआ लत्ता बाँधने से उसके धूएँ के जोर से वह आकाश में उड़ने लगता है।
  • रबड़ की बनी हुई एक प्रकार की थैली जिसमें हवा से कोई हलकी गैस भरने से वह हवा में उड़ने लगती है।
  • दे. 'गुबारः'।
  • रबर, प्लास्टिक या नायलॉन की वह गोल थैली जिसमें हवा भरकर आकाश में उड़ाते हैं; बच्चों का खिलौना; (बैलून)
  • हवा में उड़नेवाला काग़ज़ का बड़ा गेंद, गुब्बारा, हवाई जहाज़, वायुयान, बैलून।।
  • गोले के आकार की आतिशबाज़ी जो ऊपर आकाश में जाकर फटती है
  • हवाई जहाज़ से कूदने के लिए सैनिकों द्वारा प्रयोग की जाने वाली थैली; (पैराशूट)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُبّارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُبّارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone