تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gouger" کے متعقلہ نتائج
gouger کے لیے اردو الفاظ
gouger کے اردو معانی
اسم
- روکھانی استعمال کرنے والا
- دھوکا باز
gouger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रूखानी इस्तिमाल करने वाला
- धोका बाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
geiger counter
تابکاری ناپنے کا ایک آلہ جو رواں تپاں ذرات کو شناخت اور شمار کرتا ہے ، گائیگر عدّاد۔ [جرمن سائنس داں ایچ گائیگرم: ۱۹۴۵ء کے نام پر]-.
گانگْڑی
ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.
گَنگا رام
ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gouger)
gouger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔