تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَونگِیر" کے متعقلہ نتائج

گَونگِیر

موقع سے فائدہ اُٹھانے والا، غرض کا بندہ ، ابن الوقت ، خوشامدی.

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

گَنگِیر

غرض رکھنے والا ، خود غرض ، مطلبی.

گَنگیر

ایک وضع کا پان .

گَھنگیر

رک : گنگیری ، ایک خاردار درخت .

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گھنگھرو

رک : گھنگرو .

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

گھونگْری

ٹاٹ کی بوری ، کملی .

گَھنگیرا

گھگھر ، پیٹی کوٹ .

گُھنگَری

رک : گھنگرو .

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گُھنگرُو

مٹر کے برابر یا اس سے کچھ بڑا دھات کا بنا ہوا گول دانہ (خول والا) جو ہلنے سے بجتا ہے نیز اسی قسم کے دانوں سے بنا ہوا ایک زیور جو اکثر ناچنے والیاں/ والے ناچتے وقت پہنتے ہیں، زنگلہ

گُھونگْھرُو

رک : گھنگرو .

گھانگْرا

رک: گھاگرا، لہنگا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَونگِیر کے معانیدیکھیے

گَونگِیر

gau.ngiir•गौंगीर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَونگِیر کے اردو معانی

صفت

  • موقع سے فائدہ اُٹھانے والا، غرض کا بندہ ، ابن الوقت ، خوشامدی.

Urdu meaning of gau.ngiir

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa se faaydaa uThaane vaala, Garaz ka banda, ibanulvaqt, Khushaamdii

English meaning of gau.ngiir

Adjective

  • self-interested

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَونگِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَونگِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone