تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹْھلی" کے متعقلہ نتائج

گوٹْھلی

رک : گُٹھلی.

گُٹْھلی

پھل کا سخت بیج جیسے: آم، آڑو، بیر، کھجور کا

گُوٹَھل

جس کی دھار خراب ہوگئی ہو ، کند ، موتھرا ، کُٹھل.

گُٹْھلا

بڑا ڈھیلا، بڑی گٹھلی

گَٹِھیلی

خوب مضبوط

گُھٹْلی

گرہ جو بُنائی میں پڑ جاتی ہے، گانٹھ میرے موزوں میں پھر گھٹلیاں ڈال دی ہوں گی.

گُٹھلی پَڑنا

ball or knots to appear, be uneven

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گھاٹْلا

(گلّہ پانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسٹتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا، لنگر آڑ گوڑا

گَٹِھیلا

گرہ دار، گانٹھوں والا

گُٹَّھل

بڑی گٹھلی والا.

گٹھلے ہوجانا

دانتوں کا ترشی کی وجہ سے کند ہوجانا

گُٹَّھل سُوئی

(سوئی سازی) وہ سوئی جو بیچ میں سے زیادہ موٹی اور ناکا جوڑا ہو اور باریک کپڑے کی سلائی کے لائق نہ ہو.

گَھٹْوال

گھاٹ کا مالک

گھاٹْوال

گھاٹ وال (گھاٹ کے تحت)

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹْھلی کے معانیدیکھیے

گوٹْھلی

goThlii•गोठली

دیکھیے: گُٹْھلی

  • Roman
  • Urdu

گوٹْھلی کے اردو معانی

  • رک : گُٹھلی.

Urdu meaning of goThlii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha guThlii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹْھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹْھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone