تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاٹْوال" کے متعقلہ نتائج

گھاٹْوال

گھاٹ وال (گھاٹ کے تحت)

گَھٹْوال

گھاٹ کا مالک

گھاٹْلا

(گلّہ پانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسٹتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا، لنگر آڑ گوڑا

گُٹْھلی

پھل کا سخت بیج جیسے: آم، آڑو، بیر، کھجور کا

گُٹْھلا

بڑا ڈھیلا، بڑی گٹھلی

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گَٹِھیلی

خوب مضبوط

گُھٹْلی

گرہ جو بُنائی میں پڑ جاتی ہے، گانٹھ میرے موزوں میں پھر گھٹلیاں ڈال دی ہوں گی.

گوٹْھلی

رک : گُٹھلی.

گَٹِھیلا

گرہ دار، گانٹھوں والا

گُٹَّھل

بڑی گٹھلی والا.

گُوٹَھل

جس کی دھار خراب ہوگئی ہو ، کند ، موتھرا ، کُٹھل.

گَھٹَّل

گھٹیا ، کم درجے کا.

گُٹھلی پَڑنا

ball or knots to appear, be uneven

گٹھیلا بدن

مضبوط بدن

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹْوال کے معانیدیکھیے

گھاٹْوال

ghaaTvaal•घाटवाल

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گھاٹْوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاٹ وال (گھاٹ کے تحت)
  • گھاٹ کا نگہبان، جوگھاٹ پر کشتیوں کے آنے جانے کی نگرانی کرتا ہے اور گھاٹ اترائی کا محصول وصول کرتا ہے
  • وہ برہمن جو گھاٹوں پراشنان کراتا اور ٹیکا لگاتا ہے، گھاٹیا

Urdu meaning of ghaaTvaal

  • Roman
  • Urdu

  • ghaaT vaal (ghaaT ke tahat
  • ghaaT ka nigahbaan, joghaaT par kashtiiyo.n ke aane jaane kii nigraanii kartaa hai aur ghaaT utraa.ii ka mahsuul vasuul kartaa hai
  • vo brahman jo ghaaTo.n par ashnaan karaataa aur Tiika lagaataa hai, ghaaTiyaa

घाटवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चौकीदार जो घाट पर नावों के आने-जाने की निगरानी करता है और भाड़ा शुल्क या उतराई वसूल करता है
  • वह ब्राह्मण जो घाट पर बैठकर स्नान करने वालों से दान-दक्षिणा लेता हो, घाटिया
  • घाट का अधिकारी, मालिक या स्वामी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاٹْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاٹْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone