تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹِھیلا" کے متعقلہ نتائج

گَٹِھیلا

گرہ دار، گانٹھوں والا

گٹھیلا بدن

مضبوط بدن

گانٹھ گَٹِھیلا

عیب دار، وہ چیز جس میں بہت گرہیں ہوں

گَٹِھیلی

خوب مضبوط

گُٹْھلا

بڑا ڈھیلا، بڑی گٹھلی

گَٹھِیا

جوڑوں کا درد، وجعِ مفاصل، اس معنی میں گٹھیا بائی میں ہے

گُبِھیلا

سخت گولی جیسے پاخانہ کی، سُدّا

گَنٹَھیلا

گٹھیلا، گانٹھوں والا

گَڑھیلا

گڑھا ، سوراخ ، غار ، خندق ، کھائی ؛ گہرا کھڈ .

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

گُٹْھلی

پھل کا سخت بیج جیسے: آم، آڑو، بیر، کھجور کا

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گُھٹْلی

گرہ جو بُنائی میں پڑ جاتی ہے، گانٹھ میرے موزوں میں پھر گھٹلیاں ڈال دی ہوں گی.

گوٹْھلی

رک : گُٹھلی.

گھاٹْلا

(گلّہ پانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسٹتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا، لنگر آڑ گوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹِھیلا کے معانیدیکھیے

گَٹِھیلا

gaThiilaa•गठीला

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَٹِھیلا کے اردو معانی

صفت

  • گرہ دار، گانٹھوں والا
  • خوب مضبوط، قوی، گٹھا ہوا (جسم کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of gaThiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • girahdaar, gaanTho.n vaala
  • Khuub mazbuut, qavii, gaTThaa hu.a (jism ke li.e mustaamal

English meaning of gaThiilaa

Adjective

  • knotted
  • robust or muscular (body)

गठीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ूब मज़बूत, क़वी, गट्ठा हुआ (जिस्म के लिए मुस्तामल)
  • जिसमें बहुत-सी गाँठे-पड़ी हों
  • ۔(ह)सिफ़त। मुज़क्कर१।गिरहदार। गांठों वाला२। ख़ूब मज़बूत जैसे गठीला बदन
  • गिरहदार, गांठों वाला
  • जिसकी बनावट या गठन सुंदर हो; गठा हुआ; कसा हुआ; सुगठित काय
  • मज़बूत; हृष्ट-पुष्ट
  • जिसमें बहुत-सी गाँठें पड़ी हों; गाँठवाला।

گَٹِھیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹِھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹِھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone