تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشَک" کے متعقلہ نتائج

گوشَک

(حیوانیات) بیرونی کان کا چوڑا بالائی حصّہ

ڈَنْڈی گُوشَک

(نباتات) ایک بڑے پتّے کے نیچے دو چھوٹے چھوٹے ڈنڈی نُما طفیلی پتّے.

گوشَہ

کونا. کُنج.

گوشے

گوشہ

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

گوشا

گوشہ

گوش

سننے کا عضو بدن، کان، اُذن

گولَک

کھیلْنے کی گین٘د ؛ کسی بیوہ کا حرامی بچّہ ؛ آنکھ کا گڑھا

گوشت

حیوان کا گوشت گائے بکری اور دیگر حلال جانور کا گوشت

گَوَشْت

(عربی و عجمی موسیقی) دو راگوں سے مرکب ایک راگ یا نغمے کا نام اس طرح چھ مرکب راگ ہیں جنھیں اصطلاحاً آہنگ کہتے یہں

گوک

رک : گوکھ .

گوک

गर्त, गढ़ा, छोटा गढ़ा।

ہَم گوشَہ

हमसायः, पड़ोसी, हमजिस, मित्र, दोस्त ।

گوشَہ کَرنا

خلوت میں رکھنا ، پردہ کرانا.

گوشَہ نَشِیں

تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَک کے معانیدیکھیے

گوشَک

goshak•गोशक

  • Roman
  • Urdu

گوشَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) بیرونی کان کا چوڑا بالائی حصّہ
  • (نباتیات) چھوٹی پتّی جیسا زائدہ جو کسی پتّی کے ڈنٹھل کے نچلے سرے پر ہو

Urdu meaning of goshak

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) bairuunii kaan ka chau.Daa baalaa.ii hissaa
  • (nabaatiiyaat) chhoTii pati jaisaa zaa.iida jo kisii pati ke DanThal ke nichle sire par ho

गोशक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राणिविज्ञान) बाह्य कान का चौड़ा ऊपरी भाग
  • (वनस्पतिविज्ञान) छोटी पत्ती जैसा जनित जो किसी पत्ती के डंठल के निचले सिरे पर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone