تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولَک" کے متعقلہ نتائج

گولَک

(نجّاری) تختے پر لکیریں ڈالنے کی گول منھ کی نہانی لگا ہوا رندہ ، گِردا

گولکا

بیوہ کی بیوی کی حرامی لڑکی

گول کھیت

مدور سطح ، کُروی سطح

گول کمرہ

ملاقات کا کمرہ، ڈرائنگ روم

گول کَٹا

دندانے دار، جس کے داندنے گول ہوں

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

گول کَدُّو

میٹھا گھیا ، ایک ترکاری.

گول کَر جانا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گولَک کے معانیدیکھیے

گولَک

golakगोलक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ورزش نجاری

  • Roman
  • Urdu

گولَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجّاری) تختے پر لکیریں ڈالنے کی گول منھ کی نہانی لگا ہوا رندہ ، گِردا
  • کھیلْنے کی گین٘د ؛ کسی بیوہ کا حرامی بچّہ ؛ آنکھ کا گڑھا
  • (سوہن سازی) سوراخ قوس نما بناؤٹ کی چیزوں کی سطح صاف کرنے کی گول شکل کی سوہن
  • (ورزشی کھیل) گولیوں کے کھیل کی گچھی جو گول شکل کی بنائی جاتی ہے اور ایک مقررّہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں اس میں پھینکی جاتی ہیں، گل گچھیا.

اسم، مؤنث

  • وہ ظرف جس میں سوراخ ہوتا ہے جس میں بِکری کی رقم یا چندہ کی ہوئی رقم یا کسی بھی طرح کے پیسے جمع کیے جاتے ہیں، گلّک ، غولک.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غولَک

پوشیدہ بات یا چیز، راز، بھید

English meaning of golak

Noun, Masculine

  • a ball
  • money-box, till
  • socket of the eye
  • a widow's bastard
  • any spherical thing

गोलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार का गोल पिंड या डला।
  • विधवा स्त्री की वह संतान जो उसके जार या यार से उत्पन्न हो।
  • कोई गोलाकार पिंड; ढेला; डला
  • बड़ा घड़ा; मिट्टी का बना कुंडा; मटका
  • आँख का डेला; आँख की पुतली
  • विधवा स्त्री की वह संतान, जो उसके पुरुष मित्र से उत्पन्न हो
  • गुंबद या गुंबद जैसी कोई गोल बनावट
  • कई ग्रहों का योग
  • काठ की गेंद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گولَک

(نجّاری) تختے پر لکیریں ڈالنے کی گول منھ کی نہانی لگا ہوا رندہ ، گِردا

گولکا

بیوہ کی بیوی کی حرامی لڑکی

گول کھیت

مدور سطح ، کُروی سطح

گول کمرہ

ملاقات کا کمرہ، ڈرائنگ روم

گول کَٹا

دندانے دار، جس کے داندنے گول ہوں

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

گول کَدُّو

میٹھا گھیا ، ایک ترکاری.

گول کَر جانا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone