تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روشَک" کے متعقلہ نتائج

روشَک

کھنڈر یا پُرانے کن٘ویں کے سوراخوں میں رہنے والا ایک پرندہ.

روشَک کَلاں

ایک گوشت خور شب خور پرندہ دن بھر مکانوں اور سوراخوں میں چُھپا رہتا ہے ، رات کو نکلتا ہے اور شکار کرتا ہے اس کا رن٘گ خای اَبْلَق ہوتا ہے پنجاب میں پایا جاتا ہے ، اس کو برہمنی بھی کہتے ہیں.

روشَک خُورْد

روشک پرندے کی ایک نوع جس کا قد نسبتاؑ چھوٹا ہوتا ہے.

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

ریشَک

Fibrillation کا اُردو ترجمہ.

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَوِش

طور، طریق، انداز

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

رَشْکِ قَمَر

ایسا خوبصورت کہ چاند کو بھی رشک آئے

رَشْک کَرْنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَشْک ہونا

رشک کرنا کا لازم، حسد ہونا، رقابت ہونا

رَشْک آنا

کسی کا عروج، ترقی اور خوش نصیبی دیکھ کے کسی کو اپنی کم نصیبی کا احساس ہونا، اور یہ خیال پیدا ہونا کہ کاش ہم بھی ایسے ہی ہوتے

روبَک

ہرن کی ایک قِسم جو یورپ میں پایا جاتا ہے.

روچَک

مزیدار، دِل چسپ

رَوشنَک

torch-bearer

اردو، انگلش اور ہندی میں روشَک کے معانیدیکھیے

روشَک

roshak•रोशक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

روشَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھنڈر یا پُرانے کن٘ویں کے سوراخوں میں رہنے والا ایک پرندہ.

Urdu meaning of roshak

  • Roman
  • Urdu

  • khanDar ya puraane ku.nve.n ke suuraakho.n me.n rahne vaala ek parindaa

रोशक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खन्डर या पुराने कुँवें के बिलों में रहने वाला एक पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

روشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone