تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُگْلی" کے متعقلہ نتائج

گَگلی

एक प्रकार का अगर या अगरु

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گِلی

گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

گِلّی

لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں

گُلّی

گیگْلی

رک : گیگلا جس کی یہ تانیث ہے ، بھولی ، کم عقل ، بے وقوف ، غبی ، احمق عورت.

گئی

گیا کی تانیث، گزری ہوئی، رفتہ، گزشتہ تراکیب میں مستعمل

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گی

گا کی تانیث، اسے فعل کے آگے لگا کر فعل مستقبل اور صیغہ واحد نیز جمع مونث بناتے ہیں

گالی

دشنام، بد زبانی، فحش بات

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گُل

پھول

گِری

کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُگْلی کے معانیدیکھیے

گُگْلی

Googly•गुगली

اصل: انگریزی

موضوعات: کرکٹ

  • Roman
  • Urdu

گُگْلی کے اردو معانی

 

  • (کرکٹ) وہ گیند جو بظاہر آف کی طرف مڑے والی ہو مگر لیگ و کٹ کی طرف مڑ جائے .

Urdu meaning of Googly

  • Roman
  • Urdu

  • (krikeT) vo gend jo bazaahir aaf kii taraf mu.De vaalii ho magar liig-o-kaT kii taraf mu.D jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُگْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُگْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone