تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوندھا" کے متعقلہ نتائج

چَوندھا

چُندھا

چَوندھی

تاریکی ، سیاہی ، خیرگی ، چشم ، چکاچون٘د.

چُنْدھا

جس کی آن٘کھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص، جس کی آن٘کھیں تیز روشنی برداشت نہ کرسکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک پیٹا، پلک جھڑا

چَوندھ

خیرگی .

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چَونکھا

(بیل بانی) رک : چون٘کتا معنی نمبر ۲ .

چَنْد

کچھ، تھوڑا (غیر معیّن تعداد کےلیے)

چَنْد

چَوندھی چَڑھانا

(ٹھگی) پگڑی سے مپشکیں بان٘دھنا.

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَنْدْیَہ

وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوندھا کے معانیدیکھیے

چَوندھا

cho.ndhaa•चोंधा

وزن : 22

دیکھیے: چُنْدھا

  • Roman
  • Urdu

چَوندھا کے اردو معانی

صفت

  • چُندھا
  • جس کی آن٘کھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص جس کی آن٘کھیں تیز روشنی برداشت نہ کرسکیں

Urdu meaning of cho.ndhaa

  • Roman
  • Urdu

  • chundhaa
  • jis kii aankhe.n bahut chhoTii huu.n, vo shaKhs jis kii aankhe.n tez roshnii bardaasht na karaske.n

English meaning of cho.ndhaa

Adjective

  • bleary eyed

चोंधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आँखें बहुत छोटी हों, वह व्यक्ति जो प्रकाश में न देख सके
  • चुंधा

چَوندھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone