تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُومْڑی" کے متعقلہ نتائج

گُومْڑی

چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی

گُومْڑا

(جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار

گُومْڑے

گومڑا (رک) کی جمع یہا حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل .

گُمڑی

گمڑا (گومڑا) سے منسوب، اُبھرواں، اُبھری ہوئی؛ تراکیب میں مستعمل.

گُومَڑ

رک : گومڑا جو زیادہ مستعمل ہے .

گُودْڑی

پھٹا پرانا لباس یا لحاف نیز بستر، بے کار، پرانا کپڑا، پرت دار پتھر، ردی کاغذ

گُومْڑا پَڑنا

(of a body part) to swell

گُومْڑے دار

جس میں گان٘ٹھ یا گِرہ ہو ، اُبھار دار ، اُبھرواں .

گُمْڑا

گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.

گوچْڑی

ایک طفیلی کیڑا جو مویشیوں کے جسم پر پرورش پاتا ہے

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گوجْڑی

ایک طفیلی کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا ہے ، مویشیوں کی جُوں.

گومتی

ہندوستان کے علاقے اودھ کی ایک مشہورندی جو شاہ جہاں پور کی ایک جھیل سے نکل کر لکھنؤ سے گذرتی ہوئی سیدپور کے پاس گنگا میں جا ملتی ہے

گوڑی

فائدہ، نفع، وہ مال جو بے محنت و مشقت حاصل ہو، گوڑائی واللہ

گُڑْمُڑی

گھٹنوں کو پیٹ میں دے کر جسم کو سمیٹنے کی حالت یا کیفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُومْڑی کے معانیدیکھیے

گُومْڑی

guum.Dii•गूम्ड़ी

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُومْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی
  • چھوٹی گرہ یا اُبھار(کسی چیز کا)

Urdu meaning of guum.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa gom.Daa, daana, phansii
  • chhoTii girah ya ubhaar(kisii chiiz ka

English meaning of guum.Dii

Noun, Feminine

  • pap, pimple
  • small swelling

गूम्ड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा गोमड़ा, दाना, फुंसी
  • छोटी गिरह या उभार (किसी चीज़ का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُومْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُومْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone