تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھپْلے" کے متعقلہ نتائج

گَھپْلے

گھپلا (رک) کی جمع مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

گَھپْلے میں پَڑْ جانا

اِلتوا میں پڑ جانا

گھپلے بازی

دھوکا فریب، بے ایمانی، حساب وغیرہ میں گڑ بڑ یا غبن کرنا

گَھپْلا

گڑ بڑ، جھمیلا، جھگڑا

گَھپْلا کَرنا

گڑبڑ کرنا ، بے ایمانی کرنا ، غبن کرنا

گَھپْلا پَڑْنا

گڑبڑ ہو جانا، جھمیلا پڑنا

گَھپْلا ڈالْنا

جھگڑا ڈالنا

گَھپْلا چَلانا

گڑبڑ کردینا ، جھمیلا کھڑا کرنا

گھولے

گھولا (رک) کی جمع نیز مغیرہ ، حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

گَوپالی

گوپال سے معلق یا منسوب، گوپال کا

گِپّل

گول ٹھیکرا (جس سے بچّے کھیلتے ہیں) نیز اس کھیل کا نام، چمَو رانی، چرکی بلّا

گوپال

لوہے کا جنگی ہتھیار ، گُرز، لڑائی کا ایک ہتھیار، عمود، ایک تورائی کا نام

گوپال

چرواہا، گائے پالنے والا، گئو رکچھک، گوالا

گُپال

گَوپال بھوگ

فرخ آباد میں پیدا ہونے والا ایک آم جو بہت میٹھا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھپْلے کے معانیدیکھیے

گَھپْلے

ghaple•घपले

دیکھیے: گَھپْلا

  • Roman
  • Urdu

گَھپْلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھپلا (رک) کی جمع مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of ghaple

  • Roman
  • Urdu

  • ghaplaa (ruk) kii jamaa maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھپْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھپْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone