تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑَھل" کے متعقلہ نتائج

گُوڑَھل

ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصرت عموماً سرخ نیز اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوپرے ہوتے ہیں

گوڑَل

ایک پہاڑی بکری ، راعیں

گُڑھل

گڑہل، ایک درخت

گُوڑھا

گُڑھا (شہتیر، جہازیا کشتی کے پیچ کا شہتیر)

گُوٹَھل

جس کی دھار خراب ہوگئی ہو ، کند ، موتھرا ، کُٹھل.

گوڑھا

(کاشت کاری) وہ کھیت جو گانو کے قریب ہوں ؛ مکان (مع شاگرد پیشہ کی کوٹھریوں وغیرہ کے)

گوڑْلا

جھینگا

گَھڑولی

چھوٹا گھڑا ؛ (مجازاً) ایک قسم کی گیت جو شادی کی ایک خاص رسم کے موقع پر گائے جاتے ہیں (اس رسم میں دولھا کی بہن اور بہنوئی وغیرہ کسی کنویں سے پانی بھر کے لاتے ہیں).

گَھڑیالی

گھڑیال بجانے والا، گھنٹا بجاںے والا، اوقات کی اطلاع دینے والا

گَڑھولا

گڑھا، گڈاھا

گُڑھولا

گُڑ کی جڑ، گنّے کا ایک نام

گَڑھیلا

گڑھا ، سوراخ ، غار ، خندق ، کھائی ؛ گہرا کھڈ .

گَھڑیال

رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے

گودَھل

(باغ بانی) گھاس کی لمبی جڑیں جو زمین کے اندر دور تک پھیل کر چھوٹے پودوں کو نقصان پہنچائیں

گُوڑھ

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ، مخفی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑَھل کے معانیدیکھیے

گُوڑَھل

guu.Dhal•गूढ़ल

  • Roman
  • Urdu

گُوڑَھل کے اردو معانی

  • ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصرت عموماً سرخ نیز اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوپرے ہوتے ہیں

صفت

  • اچھی طرح کُوٹا ہوا ، اچھی طرح گاہا ہوا

Urdu meaning of guu.Dhal

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa aur is ke phuul jo bahut khuubasrat umuuman surKh niiz aur ka.ii rang ke ikahre aur do priy hote hai.n
  • achchhii tarah kuu.oTaa hu.a, achchhii tarah gaaha hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone