تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِندَھر" کے متعقلہ نتائج

گِندَھر

(کاشت کاری) گندھر (گندر). گھونکی ، گُھنکی ، ایک کیڑا جو گیہوں کے بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

گَنْدھری

गंधर्व जाति की कन्या या स्त्री

گندھرو

ایک دیوتا جو سورگ میں گانے بجانے کا کام کرتے ہیں

گَنْدَھرْو لوک

realm, sphere of celestial musicians who inhabit the heaven of Indra

گُنْدْھرَب

اندرسبھا میں گانے ناچنے والا، آسمانی گویوں کاگروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گویا، گانے والا

گَنْدْھرَپ

رک : گندھرب .

گَنْدْھرَب

حسین و جمیل ، خوبصورت ، اچھا ، دلکش ، عمدہ : اچھا راگ

گَنْدَھربی

گندھرب معنی نمبر۱ (رک) کی تانیث ، ناچنے گانے والی .

گَنْدْھرَب نَگَر

گندھرب کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازاً) پیچ ، سراب ، خواب و خیال .

گِنْدَر

ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہنچاتا ہے ، گھونگی ، گھنگی.

گَنْدھار

(کاشت کاری) کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جس میں دانتے نہیں ہوتے، کاہن، گاہنا

گَنْدھارا

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرے سُر کےراگ کا نام (رکھب کا مقابل)

گَنْدھاری

قندھارا کے راجہ کی بیٹی، (کنایۃََ) نیک طینت عورت

گَندھی

عطر بیچنے والا اور بنانے والا، عطار، عطر فروش

گوندْرا

گونڈرا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِندَھر کے معانیدیکھیے

گِندَھر

gi.ndhar•गिंधर

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گِندَھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) گندھر (گندر). گھونکی ، گُھنکی ، ایک کیڑا جو گیہوں کے بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

Urdu meaning of gi.ndhar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) gaNdhar (gindar). gho nikkii, ghunkii, ek kii.Daa jo gehuu.n ke baalo.n aur chane ke paudo.n ko nuqsaan pahunchaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِندَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِندَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone