تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِچْکا" کے متعقلہ نتائج

غِچْکا

(سازگری) غچکی، سارنگی

غِچْکی

سارنگی

غَچاکا

رک : غچ .

غِچَک

سارنگی، مشہورسازجس میں چار تانت کی تانیں اورعموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں اور کمانچہ سے بجایا جاتا ہے

غِچْلا

مٹی جیسا ، میلا ، گندا ، غلیظ گھناؤنا .

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غِیچَک

موسیقی کے ایک ساز کا نام جس کا کاسۂ چھوٹا اور دستہ لمبا ہوتا ہے اور گز سے بجایا جاتا ہے، کمان٘چہ.

غِچْلا پَن

گندگی ، میلا پن ، گھناؤنی حالت ، کراہت انگیز حالت .

غِچْلی

میلا، گندا، غلیظ، وہ آدمی جو اپنے جسم کی صفائی نہ رکھے

تَر غُٹْکا

آسانی سے بگلا جانے والا ، (مجازاً) ہر قسم کی مٹھائی جو بغیر چبائے حلق سے با آسانی اتر جاتی ہو ، ایسی چیز جو آسانی سے کھائی جا سکے

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

غِچْلی پَن

رک : غچلا پن .

اردو، انگلش اور ہندی میں غِچْکا کے معانیدیکھیے

غِچْکا

Gichkaa•ग़िचका

  • Roman
  • Urdu

غِچْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سازگری) غچکی، سارنگی

Urdu meaning of Gichkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (saaz girii) Gachkii, saarangii

ग़िचका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बाजा बजाने का काम) ग़िचकी, सारंगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِچْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِچْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone