تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِچْلا" کے متعقلہ نتائج

غِچْلا

مٹی جیسا ، میلا ، گندا ، غلیظ گھناؤنا .

غِچْلا پَن

گندگی ، میلا پن ، گھناؤنی حالت ، کراہت انگیز حالت .

غِچْلی

میلا، گندا، غلیظ، وہ آدمی جو اپنے جسم کی صفائی نہ رکھے

غِچْکا

(سازگری) غچکی، سارنگی

غُلا

अन्न आदि का भाव तेज़ हो जाना, दुभिक्ष, कहत।

غِچْلی پَن

رک : غچلا پن .

غَزْلَہ

مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

غولَہ

بے عقل ، خام ، احمق آدمی ، بداندام ، بھدّا آدمی

غَلَّہ

اناج، اَن، ناج، دانہ دُنکا جو زمین سے اُگے

غَلْچَہ

دیہاتی، گنوار، کسان

غُلّا

مٹّی کی گولی جوغلیل میں رکھ میں رکھ کر ماری یا پھینکی جائے .

غُلَّہ

مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

دو غَزْلَہ

دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں غِچْلا کے معانیدیکھیے

غِچْلا

Gichlaa•ग़िचला

  • Roman
  • Urdu

غِچْلا کے اردو معانی

  • مٹی جیسا ، میلا ، گندا ، غلیظ گھناؤنا .

Urdu meaning of Gichlaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii jaisaa, melaa, gandaa, Galiiz ghinaavnaa

ग़िचला के हिंदी अर्थ

  • मिट्टी जैसा, मैला, गंदा, मलिन, घिनावना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِچْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِچْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone