تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِچَک" کے متعقلہ نتائج

غِچَک

سارنگی، مشہورسازجس میں چار تانت کی تانیں اورعموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں اور کمانچہ سے بجایا جاتا ہے

غِچْکی

سارنگی

غِچْکا

(سازگری) غچکی، سارنگی

غِیچَک

موسیقی کے ایک ساز کا نام جس کا کاسۂ چھوٹا اور دستہ لمبا ہوتا ہے اور گز سے بجایا جاتا ہے، کمان٘چہ.

غَچاکا

رک : غچ .

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچُو

زمین میں سراخ جو لڑکے گلی ڈنڈا کھیلنے کے لیے بناتے ہیں

غَذَک

وہ چیز جو شراب پیتے وقت مُن٘ھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائیں ، گزک .

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

غَسَک

खटमल, मत्कुण।।

غَرْچَک

मूर्ख, घामड़, बुद्धू।

غُوک

مینڈک

غَچ

تلوار، چُھری، چاقو وغیرہ کے گوشت میں گُھسنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں غِچَک کے معانیدیکھیے

غِچَک

Gichak•ग़िचक

اصل: فارسی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غِچَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سارنگی، مشہورسازجس میں چار تانت کی تانیں اورعموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں اور کمانچہ سے بجایا جاتا ہے

Urdu meaning of Gichak

  • Roman
  • Urdu

  • saarangii, mashhuur saaz jis me.n chaar taant kii taane.n aur umuuman teraah tarbe.n hotii hai.n aur kamaanchaa se bajaayaa jaataa hai

English meaning of Gichak

Noun, Feminine

  • the Sarangi, an Indian musical instrument

ग़िचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सारंगी, प्रसिद्ध संगीत जिस में चार ताँत की तानें और उमूमन तेरह तरबें (सारंगी के तार) होती हैं और धनुक से बजाया जाता है
  • सारंगी, एक बाजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone