تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِیچَک" کے متعقلہ نتائج

غِیچَک

موسیقی کے ایک ساز کا نام جس کا کاسۂ چھوٹا اور دستہ لمبا ہوتا ہے اور گز سے بجایا جاتا ہے، کمان٘چہ.

غِچَک

سارنگی، مشہورسازجس میں چار تانت کی تانیں اورعموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں اور کمانچہ سے بجایا جاتا ہے

غِیشَک

رک : غیچک.

غَچاکا

رک : غچ .

غِچْکی

سارنگی

غِچْکا

(سازگری) غچکی، سارنگی

غَرْچَک

मूर्ख, घामड़, बुद्धू।

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غِیچَک کے معانیدیکھیے

غِیچَک

Giichak•ग़ीचक

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غِیچَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسیقی کے ایک ساز کا نام جس کا کاسۂ چھوٹا اور دستہ لمبا ہوتا ہے اور گز سے بجایا جاتا ہے، کمان٘چہ.

Urdu meaning of Giichak

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqii ke ek saaz ka naam jis ka kaasaa-a.i chhoTaa aur dastaa lambaa hotaa hai aur gaz se bajaayaa jaataa hai, kamaanchaa

غِیچَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِیچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِیچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone