تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوسی" کے متعقلہ نتائج

گھوسی

گائے بھین٘س رکھنے، چرانے اور ان کا دودھ بیچنے والا، گوالا (جو گوالے مسلمان ہوتے ہیں وہ 'گھوسی' کہلاتے ہیں)

گھاسی

घास, चारा, तृण

گِھسی

گھسا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، استعمال شدہ، پرانی

گِھیسی

slide

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گھوس

دودھ بیچنے والوں کی ایک ذات ؛ اس قوم کا ایک فرد ، گوالا ، گھوسی .

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گھوڑی

مادہ اسپ

گھوٹی

the ankle, ghutti

گھوری

اکھوری، گندا، میلا شخص

گھونسی

رشوت خوار، راشی

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گُسّا

(عو) غصہ

گھاس

خود رو نرم روئیدگی جو عموماً جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے، کام، گیاہ

گُھونی

رک : گُھنّی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوسی کے معانیدیکھیے

گھوسی

ghosii•घोसी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھوسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے بھین٘س رکھنے، چرانے اور ان کا دودھ بیچنے والا، گوالا (جو گوالے مسلمان ہوتے ہیں وہ 'گھوسی' کہلاتے ہیں)
  • گھسیارا

Urdu meaning of ghosii

  • Roman
  • Urdu

  • gaay bhains rakhne, charaane aur un ka duudh bechne vaala, gvaalaa (jo gvaale muslmaan hote hai.n vo 'ghosii' kahlaate hai.n
  • ghasiyaaraa

English meaning of ghosii

Noun, Masculine

  • herdsman, a milkman (especially.a Mohammadan milkman, one of those who are converts from the caste of Ahirs )
  • cowherd

घोसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय भैंस रखने, चराने और उन का दूध बेचने वाला, अहीर या ग्वाला, (जो अहीर मुसलमान होते हैं वह घोसी कहलाते हैं)
  • घसियारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone