تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھپ" کے متعقلہ نتائج

گُھپ

نہایت تاریک

گُھپ اَندھیرا

مکمل تاریکی ، سخت اندھیرا ، گہری ظلمت.

گُھپ ہونا

بہت اندھیرا ہونا ، اندھیرا چھانا.

گُھپا گُھپ

بہت زیادہ تاریک.

گُھپ گھاپ

سخت تاریک، سیاہ اندھیرا

گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں

گھوڑا جو سدھا ہوا نہ ہو اور نوکر جو ناراض ہو نقصان پہنچاتے ہیں، اندھے گھوڑے اور ناراض نوکر کا کوئی اعتبار نہیں ہے ان سے نقصان ہوسکتا ہے

گُھپنا

۱. مارا جانا ، تباہ ہونا.

گُھپونا

کسی دھاردار چیز کا بھونک دینا، چبھونا، گھونپنا

گھُپا

غار، کھوہ

اَندھیرا گُھپ

انتہائی تاریکی، بے حد ظلمت، گہرا اندھیرا، بہت اندھیرا، مکمل اندھیرا

اَندھیری گُھپ

بہت زیادہ تاریک، بہت گہرا اندھیرا

کھاؤ گُھپ

بالکل پڑپ کر جانے والا ، کھا کر ڈکار نہ لینے والا

گَھپْلا

گڑ بڑ، جھمیلا، جھگڑا

گَھپْلے

گھپلا (رک) کی جمع مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

گِھپْنا

گھوٹا جانا ، گُھٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھپ کے معانیدیکھیے

گُھپ

ghup•घुप

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گُھپ کے اردو معانی

صفت

  • نہایت تاریک
  • بے حد اندھیرا، سخت تاریکی

Urdu meaning of ghup

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat taariik
  • behad andheraa, saKht taariikii

English meaning of ghup

Adjective

  • deep
  • very dark

घुप के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गहरा (अँधेरा), निविड़ (अंधकार)
  • घनघोर, घना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone