تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورُپ" کے متعقلہ نتائج

سُورُپ

جلال الدین اکبر (مُغلِ اعظم) کے زمانے کا ایک وزن ، دو درون ایک سورپ ہوتا تھا

سُرُوپ

حسین، خُوبصورت، سڈول

سُورَج

وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

سَراپا

قد و قامت

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

سَورا

بی بی یا شوہر کا باپ، سُسرا، سُسر، خُسر، بیٹی کی گالی

سَوری

مچھلی کی ایک قسم جو میٹھی اور کھاری دونوں طرح کی ہوئی ہے

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سَرْپا

फणि-लता।

سَرْپ چَشْم

سانپ کی سی آنکھوں والا

سَرْپ نَگْری

کیڑے مکوڑوں اور سانپوں کے رہنے کی جگہ

سَرْپ پَھنْج

سانپ کے پھن کا، سانپ سے منسوب پتھر نیز راج پھوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورُپ کے معانیدیکھیے

سُورُپ

suurup•सूरुप

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُورُپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلال الدین اکبر (مُغلِ اعظم) کے زمانے کا ایک وزن ، دو درون ایک سورپ ہوتا تھا

Urdu meaning of suurup

  • Roman
  • Urdu

  • jalaal uddiin akbar (muGal-e-aazam) ke zamaane ka ek vazan, do droN ek svrup hotaa tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone