تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنگْری" کے متعقلہ نتائج

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

گُھنگَری

رک : گھنگرو .

گِھنگَرِیا

۔ (س۔ گھگری۔ بالکسر وسکون نون غُنّہ وفتح چہارم وسکون پنجم) مونث۔ ایک قسمکا چھوٹا لہنگا جو بچّے پہنتے ہیں۔

گُھنگرِیلے

curly (hair)

گُھنْگْرِیالا

curly (hair)

گُھنگرِیلے بال

curly hair

گھونگْری

ٹاٹ کی بوری ، کملی .

گُھنگَرا

رک : گھونگر ؛ بالوں کا حلقہ ، بالوں کا بَل یا گھماؤ .

گُھنگرُو

مٹر کے برابر یا اس سے کچھ بڑا دھات کا بنا ہوا گول دانہ (خول والا) جو ہلنے سے بجتا ہے نیز اسی قسم کے دانوں سے بنا ہوا ایک زیور جو اکثر ناچنے والیاں/ والے ناچتے وقت پہنتے ہیں، زنگلہ

گُھنْگَر

گھنگرو

گَھنگیر

رک : گنگیری ، ایک خاردار درخت .

گُھنگْچی

سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی

گُھنگْنی

اُبلے ہوئے چنے، لوبیا یا گیہوں جوبعض تقریبات میں تقسیم کیے جاتے ہیں، عموماً جمع میں مستعمل

گُھنگْڑی

رک : گھنگری ، کملی ، کمبل (گدڑیوں کا) .

گَھنیری

گھنی، گہری

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنگْری کے معانیدیکھیے

گُھنگْری

ghu.ngrii•घुंगरी

  • Roman
  • Urdu

گُھنگْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

Urdu meaning of ghu.ngrii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghiggii, kambal ya chaadar jo is tarah sar par Daale.n ki aa.nkho.n ke u.upar nok su.ii nikal aa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنگْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنگْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone