تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنگْڑی" کے متعقلہ نتائج

گُھنگْڑی

رک : گھنگری ، کملی ، کمبل (گدڑیوں کا) .

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

گُھنگْچی

سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی

گُھنگْنی

اُبلے ہوئے چنے، لوبیا یا گیہوں جوبعض تقریبات میں تقسیم کیے جاتے ہیں، عموماً جمع میں مستعمل

گُھنگَری

رک : گھنگرو .

گُھنگی

(کاشتکاری) ایک کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

بے گانگی

estrangement

دانت گُھنگْنی

(عو) خشخاش کی گھنگنیاں جو بچّے کا پہلا دان٘ت نکلنے کی خوشی میں تقسیم کرتے ہیں.

گَھنْٹی

جرس

گَھنائی

بان٘سوں کا ٹھاٹر جس پر کشتی کی طرح بیٹھ کردریا عبور کرتے ہیں .

گانی

سندھ کی ایک مخصوص مالا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنگْڑی کے معانیدیکھیے

گُھنگْڑی

ghu.ng.Dii•घुंगड़ी

  • Roman
  • Urdu

گُھنگْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گھنگری ، کملی ، کمبل (گدڑیوں کا) .

Urdu meaning of ghu.ng.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghanagrii, kamlii, kambal (guda.Diyo.n ka)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone