تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنْگَر" کے متعقلہ نتائج

گُھنْگَر

گھنگرو

گُھنْگرَ والا

curly (hair, etc.)

گُھنگَر بَنْد بھائی

ناچنے گانے والے ایک دوسرے کو آپس میں کہتے ہیں، کنچن بچّہ

گُھنگَرا

رک : گھونگر ؛ بالوں کا حلقہ ، بالوں کا بَل یا گھماؤ .

گُھنگَری

رک : گھنگرو .

گُھنگرُو

مٹر کے برابر یا اس سے کچھ بڑا دھات کا بنا ہوا گول دانہ (خول والا) جو ہلنے سے بجتا ہے نیز اسی قسم کے دانوں سے بنا ہوا ایک زیور جو اکثر ناچنے والیاں/ والے ناچتے وقت پہنتے ہیں، زنگلہ

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

گُھنگَرا والا

گھونگریالے / گھونگر والے (بال) .

گِھنگَرِیا

۔ (س۔ گھگری۔ بالکسر وسکون نون غُنّہ وفتح چہارم وسکون پنجم) مونث۔ ایک قسمکا چھوٹا لہنگا جو بچّے پہنتے ہیں۔

گُھنگَرا بالا

رک : گھنگر والا .

گُھنگَرا وال

گھونگریالے / گھونگر والے (بال) .

گُھنگرُو ہونا

۔گھنگرو سالدا ہونا۔ ؎

گُھنگرو لَگْنا

گھنگرو بولنا، جان کنی کے وقت خر خرآواز نکلنا

گُھنگرو بولنا

جاں کنی کے وقت سان٘س کا رُک رُک کرچلنا، قریب المرگ ہونا

گُھنگرو بجنا

'گھنگرو بجانا' کا لازم ، گھنگرو کا آواز دینا، گھنگرو کا آواز پیدا کرنا، گھنگرو بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنْگَر کے معانیدیکھیے

گُھنْگَر

ghu.ngar•घुंगर

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُھنْگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھنگرو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُھونگَر

بالوں کا قدرتی پیچ دار ہونا، بالوں میں چکر ہونا، بالوں کا حلقہ، مڑے ہوئے

شعر

Urdu meaning of ghu.ngar

  • Roman
  • Urdu

  • ghungharu

English meaning of ghu.ngar

Noun, Masculine

  • curl (of hair)

घुंगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुंघरु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنْگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنْگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone