تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونپ" کے متعقلہ نتائج

گھونپ

گھونپنا کا امر، ترا کیب میں مستعمل

گھونپ دینا

گھونپنا ، چبھو دینا ، گاڑ دینا .

گُھونپا

غار، کھوہ، گھائی، گپھا

گُھونپْنا

نوکدار چیز کی نوک گھسیڑنا، چُبھونا

گُھونپْنا گھانپْنا

چبھونا ، ٹھون٘سْنا .

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

گھونٹ

چسکی، پانی یا کسی رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اترے، گھونٹنا کا امر

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گُھونی

رک : گُھنّی .

گُھونّا

گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

گھوپ

گھویا

گھونس

چوہے کی طرح کا ایک جانور جو چوہے سے ذرا بڑا ہوتا ہے، گھوس

چُھرا گھونپنا

چھرا گُھسیڑنا ، چھرا مارنا

آنکھوں میں تَکلے گھونپنا

ازحد ایذا پہنچانا

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونپ کے معانیدیکھیے

گھونپ

gho.np•घोंप

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گھونپ کے اردو معانی

  • گھونپنا کا امر، ترا کیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of gho.np

  • Roman
  • Urdu

  • ghompnaa ka amar, tarah kaib me.n mustaamal

English meaning of gho.np

  • thrust

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone