تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونّا" کے متعقلہ نتائج

گُھونّا

گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

گاوْنا

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوْناں

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوَنہارا

گانے والا ، مطرب.

گاوَنہار

گانے والا ، مطرب.

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گُھنّا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق

گونا

گون، دورخا بورا

گُھنا

جس کو گھن لگ گیا ہو، گھنا ہوا

گُھونی

رک : گُھنّی .

گُھونِیا

رک : گھوئیا / گھوئیاں .

گُونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گَونَہ

(ہندو) گونا، شادی کے کئی سال بعد رخصتی کی ایک رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونّا کے معانیدیکھیے

گُھونّا

ghuunnaa•घून्ना

وزن : 212

دیکھیے: گُھنا

  • Roman
  • Urdu

گُھونّا کے اردو معانی

  • گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

Urdu meaning of ghuunnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghunaa (ruk) baat ko samajh kar anjaan bin jaane vaala, kiinaaparvar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone