تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونپ دینا" کے متعقلہ نتائج

گھونپ دینا

گھونپنا ، چبھو دینا ، گاڑ دینا .

گھونس دینا

رشوت دینا

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گُھونس پَچَّر دینا

رشوت دینا .

گھوڑا دینا

اسپِ نرکومادیان پرچھوڑنا .

گھوٹا دینا

پت٘ھروغیرہ کو رگڑ رگڑ کرچکنا کرنا .

گھسنے نہ دینا

کسی جگہ آنے نہ دینا، آنے سے روکنا

گھوڑا مار دینا

گھوڑے کو اتنا دوڑانا کہ موت کے قریب ہو جائے

گھوڑی کو جَولانی دینا

گھوڑے کو چاروں طرف گُھمانا ، اُچھالنا ، کُدانا .

گُھورا دینا

(کاشتکاری) کھیت میں کوڑا کرکٹ ڈالنا کھاد ڈالنا .

گھول دینا

ملا دینا ، حل کردینا .

دِینار گُوں

(مجازاً) نارنجی مائل سُرخ.

پانی گھول دینا

۔ (دہلی) پانی ڈال دینا۔ پانی ملا دینا۔ ؎

گُھٹْنے ٹیک دینا

کسی کے آگے جُھک جانا ، سر خم کردینا ، شکست مان لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونپ دینا کے معانیدیکھیے

گھونپ دینا

gho.np denaa•घोंप देना

  • Roman
  • Urdu

گھونپ دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھونپنا ، چبھو دینا ، گاڑ دینا .

Urdu meaning of gho.np denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghompnaa, chubho denaa, gaa.D denaa

घोंप देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घोंपना, चुभा देना, गाड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونپ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونپ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone