تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونپْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھونپْنا

نوکدار چیز کی نوک گھسیڑنا، چُبھونا

گُھونپْنا گھانپْنا

چبھونا ، ٹھون٘سْنا .

چُھرا گھونپنا

چھرا گُھسیڑنا ، چھرا مارنا

چاقُو گھونْپْنا

To knife, to stab with a knife, to stab.

آنکھوں میں تَکلے گھونپنا

ازحد ایذا پہنچانا

پیِٹْھ میں چھُرا گھونْپنا

stab in the back

گُھونسْنا

رک : گُھسنا .

گُھونٹْنا

حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

گھوپْنا

بھونکنا

گُھونپا

غار، کھوہ، گھائی، گپھا

گھور گُھونٹْنا

رک : گھور گھونٹ رکھنا .

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونپْنا کے معانیدیکھیے

گُھونپْنا

gho.npnaa•घोंपना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُھونپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نوکدار چیز کی نوک گھسیڑنا، چُبھونا
  • موٹا جھوٹا بُری طرح سینا، گودڑ گانٹھنا

Urdu meaning of gho.npnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nokadaar chiiz kii nok ghasii.Dnaa, chubhonaa
  • moTaa jhuuTaa burii tarah senaa, guuda.D gaanThnaa

English meaning of gho.npnaa

Transitive verb

  • stab, pierce

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone