تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونگا" کے متعقلہ نتائج

چونگا

(بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا

چُونگا

۱. تقاضا ، فرمائش ؛ خوشامد ، چاپلوسی ؛ چرب زبانی ، پرفریب انداز ، حسن طلب ؛ جال ، پھندا .

چونگا پونگا

empty, hollow

چَونگال

چوکنّا، سیانا، ہوشیار

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

شَہِید مَرْدوں سے چونگا

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

اردو، انگلش اور ہندی میں چونگا کے معانیدیکھیے

چونگا

cho.ngaaचोंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا
  • مشینوں کا گول لمبے نال کی طرح کا پرزہ ، سلنڈر ، اور نلکا
  • ٹیلی فون کا ریسیور
  • بان٘س کا جوڑ (بوری) جس کا ایک سرا بند ہوتا ہے اس میں خط ڈال کر بیجا کرتے تھے یا تیل ، نمک وغیرہ رکھتے تھے ؛ بندوق کی نالی
  • اس طرح مٹھی بند کرنا کہ ان٘گشت شہادت اور انْگوٹھے کی طرف سے من٘ھ کھلا رہے، ہاتھ کی ان٘گلیاں اس طرح بند کرنا کہ بیچ میں خلا باقی رہے
  • ہاتھ کی چوڑائی
  • (حلوائی) برت دار میوہ بھرا ہوا سموسا

اسم، مذکر

  • رک : چوگا ، چُگّا.

Urdu meaning of cho.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • (beshatar kaaGzaat vaGaira rakhne ke li.e) andar se Khaalii gol lambii nalkii jo kaaGaz ya Tiin vaGaira se banaa.ii jaaye, pongaa, nalvaa
  • mashiino.n ka gol lambe naal kii tarah ka purza, salinDar, aur nalikaa
  • Teliifon ka riisiivar
  • baans ka jo.D (borii) jis ka ek siraa band hotaa hai is me.n Khat Daal kar bejaa karte the ya tel, namak vaGaira rakhte the ; banduuq kii naalii
  • is tarah muTThii band karnaa ki angusht shahaadat aur an॒goThe kii taraf se munh khulaa rahe, haath kii ungaliyaa.n is tarah band karnaa ki biich me.n khulaa baaqii rahe
  • haath kii chau.Daa.ii
  • (halvaa.ii) baratdaar meva bhara hu.a samosa
  • ruk ha choGa, chuggaa

English meaning of cho.ngaa

Noun, Masculine

  • funnel
  • joint of bamboo closed at one end
  • receiver of telephone
  • scroll case
  • tube, cylindrical tin case

चोंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस तरह मुट्ठी बंद करना कि अंगुश्त शहादत (शहादत की ऊँगली)और उन की तरफ़ से मुंह खुला रहे, हाथ की उंगलियां इस तरह बंद करना कि बीच में जगह बाक़ी रहे
  • टेलीफ़ोन का रीसीवर
  • टीन, बाँस आदि की वह नली जिसमें कागज-पत्र रखे जाते हैं
  • बाँस का वह खोखला टुकड़ा जिसका मुंह तो ऊपर से खुला हो और पेंदा नीचेवाली गाँठ के कारण बंद हो
  • हाथ की चौड़ाई
  • (बेशतर काग़ज़ात वग़ैरा रखने के लिए) अंदर से ख़ाली गोल लंबी नलकी जो काग़ज़ या टीन वग़ैरा से बनाई जाये, पोंगा और नलवा
  • (हलवाई) मेवा भरा हुआ समोसा
  • बांस का जोड़ (बोरी) जिस का एक सिरा बंद होता है इस में ख़त डाल कर बेजा करते थे या तेल, नमक वग़ैरा रखते थ और बंदूक़ की नली
  • बाँस का वह खोखला टुकड़ा जिसका मुँह एक तरफ़ गाँठ के कारण बंद हो
  • मशीनों का गोल लंबे नाल की तरह का पुर्ज़ा, सलिंडर और नलिका
  • कुछ रखने के लिए कागज़, टीन आदि का डिब्बा

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چونگا

(بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا

چُونگا

۱. تقاضا ، فرمائش ؛ خوشامد ، چاپلوسی ؛ چرب زبانی ، پرفریب انداز ، حسن طلب ؛ جال ، پھندا .

چونگا پونگا

empty, hollow

چَونگال

چوکنّا، سیانا، ہوشیار

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

شَہِید مَرْدوں سے چونگا

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone